yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان داعش کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں، سیکریٹری خارجہ

Yes 1 Webmaster February 23, 2015 1 min read
Aizaz Ch
Share this:
Aizaz Ch
Aizaz Ch

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت جنگجو تنظیم داعش کی ممکنہ سرگرمیوں اور کارروائیوں سے غافل نہیں ہے جب کہ اس تنظیم سے وابستہ افراد سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی بھی جاری ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں کچھ کالعدم تنظیموں کی جانب سے داعش کے ساتھ روابط کا دعویٰ سامنے آیا ہے جس پر سکیورٹی اور خفیہ ادارے ان تنظیموں پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاہم پاکستانی عوام کی داعش کے ساتھ کوئی نظریاتی اور جغرافیائی وابستگی نہیں ہے۔

اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں داعش کی شدت پسندانہ کارروائیوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، عالمی برادری بھی ان کارروائیوں کے خلاف متحرک ہوچکی ہے اور حکومت پاکستان بھی اس کی ممکنہ سرگرمیوں سے غافل نہیں ، ملک میں اس تنظیم سے وابستہ افراد سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کے خلاف بھی کارروائی جاری ہے۔ سیکریٹری خارجہ نے بتایا کہ پاک فوج داعش سمیت کسی بھی کالعدم تنظیم کے خلاف کارروائی میں عالمی اتحاد کا حصہ نہیں ہے۔

سیکریٹری خارجہ نے کمیٹی کو مزید بتایا کہ ملک میں قومی ایکشن پلان کے تحت ہونے والی ہزاروں گرفتاریوں میں داعش کے حامیوں کی موجودگی کوبھی خارج از امکان نہیں کہا جاسکتا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Allahu Akbar
Previous Post لفظ اللہ اکبر کی توہین کیوں؟
Next Post سابق جسٹس رانا بھگوان کی آخری رسومات کراچی میں ادا کر دی گئیں
Last Rites

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.