yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگاسندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگا
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیںفرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں
    • کراماتورسک میں روسی گلیڈ بم حملہ، دو بسوں پر گرنے سے 30 افراد ہلاککراماتورسک میں روسی گلیڈ بم حملہ، دو بسوں پر گرنے سے 30 افراد ہلاک
    شوبز
    • پیرس کنسرٹ کے دوران سلیں ڈیون گر پڑیں اور گانے کے بول بھول گئیںپیرس کنسرٹ کے دوران سلیں ڈیون گر پڑیں اور گانے کے بول بھول گئیں
    • شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟
    مقامی خبریں
    • سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگاسندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگا
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
    کاروبار
    • کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحتکراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت
    • خلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہخلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
    کھیل
    • پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکا کی کپتانی چھوڑ دیپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکا کی کپتانی چھوڑ دی
    • بریورز نے پیڈریز کو 3-1 سے ہرا کر NLCS میں ڈوجرز کے خلاف رسائی حاصل کر لیبریورز نے پیڈریز کو 3-1 سے ہرا کر NLCS میں ڈوجرز کے خلاف رسائی حاصل کر لی
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

آسکر سے پہلے سج گیا ریزی ایوارڈز کا میلا

Yes 1 Webmaster February 23, 2015 1 min read
Razzberry Awards
Share this:
Razzberry Awards
Razzberry Awards

نیویارک (یس ڈیسک) فلمی دنیا کے معتبر ترین اکیڈمی ایوارڈ ” آسکر” سے پہلے سج گیا”رازی ایوارڈ”کا میلا، کرک کیمرون اور کیمرون ڈیاز نے بدترین ہونے میں میدان مارلیا، بہترین فلم، بہترین اداکار واداکارہ کو اکیڈمی ایوارڈ” آسکر” ملنے سے پہلے دیے جاتے ہیں۔

بدترین فلم اوربدترین پرفارمر کے ایوارڈ رازی Razzie، ہالی وڈ میں 35 ویں گولڈن Raspberry ایوارڈ تقریب ہوئی، بدترین فلم ہو، بدترین اداکار، بدترین اسکرین پلے اوریا پھر بدترین اسکرین کومبو، ہر ایوارڈ ملا 44 سالہ کرک کیمرون اور ان کی فلم سیونگ کرسمس “Saving Christmas” کو۔ 6 کیٹگریز میں نامزد کرک کیمرون اور سیونگ کرسمس نے 4 ایوارڈ اپنے نام کرلیے۔

جبکہ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے 5 ڈالر کی گولڈن Raspberry ٹرافی حاصل کی، دو فلموں میں بدترین اداکارہ کااعزاز جیت کر۔ میگن فوکس کو فلم Teenage Mutant Ninja Turtles کے پلیٹ فارم سے بدترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔ “Transformers: Age of Extinction” میں خراب ہدایتکاری کرنے پر مائیکل بے Michael Bayکو بدترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ ملا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sarwar Siddiqui
Previous Post خواہش اور سازش
Next Post مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حنا ربانی کھر
Hina Rabbani Khar

Related Posts

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگا

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگا

October 8, 2026
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

October 8, 2026
اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف

October 8, 2026
کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت

کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت

October 8, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.