yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • مارسیل میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کی علامت امین کیساچی: بھائی کے قتل کے مقدمے میں سخت سیکیورٹی کے سائے تلے زندگیمارسیل میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کی علامت امین کیساچی: بھائی کے قتل کے مقدمے میں سخت سیکیورٹی کے سائے تلے زندگی
    • حسن پیکر: امریکہ کے سیاسی منظرنامے کو تقسیم کرنے والا اسٹریمر یا صرف ایک متنازع آواز؟حسن پیکر: امریکہ کے سیاسی منظرنامے کو تقسیم کرنے والا اسٹریمر یا صرف ایک متنازع آواز؟
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • پاکستانی شارٹ فلم ’دی لاسٹ گلانس‘ 2028 کے آسکر ایوارڈز کی لانگ لسٹ میں شاملپاکستانی شارٹ فلم ’دی لاسٹ گلانس‘ 2028 کے آسکر ایوارڈز کی لانگ لسٹ میں شامل
    • چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کنچین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن
    مقامی خبریں
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاکگوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک
    • لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عوام اپنی گاڑیوں کو دوبارہ پیٹرول یا ڈیزل پر منتقل کریں، الطاف حسین

Yes 1 Webmaster February 23, 2015 1 min read
Altaf Hussain
Share this:
Altaf Hussain
Altaf Hussain

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی جانوں کے تحفظ کیلئے اپنی گاڑیوں سے گیس سلنڈر نکال کر انہیں دوبارہ پیٹرول یاڈیزل پر منتقل کر دیں۔ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الطاف حسین نے سپرہائی وے پر مسافروین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ہو نے والی اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ آئے دن مسافر بسوں، ویگنوں اور نجی گاڑیوں میں گیس سلنڈر پھٹنے کے واقعات ہو رہے ہیں۔ جس کی ایک وجہ ناقص گیس سلنڈر اور ان کی تنصیب کا ناقص نظام بھی ہے۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ سلنڈر والی گاڑیو ں میں سفر نہ کریں۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ غیر معیاری سلنڈر والی بسوں اور گاڑیوں کو سڑک پر لانے کی اجازت نہ دی جائے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Priyanka Chopra and Farida Pinto
Previous Post اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فریدہ پنٹو نے ’’گرل رائزنگ انڈیا‘‘ مہم کا آغاز کر دیا
Next Post سنجیدہ موضوعات پر فلم بنانے کی اشد ضرورت ہے، راحت کاظمی
Rahat Kazmi

Related Posts

مارسیل میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کی علامت امین کیساچی: بھائی کے قتل کے مقدمے میں سخت سیکیورٹی کے سائے تلے زندگی

مارسیل میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کی علامت امین کیساچی: بھائی کے قتل کے مقدمے میں سخت سیکیورٹی کے سائے تلے زندگی

October 24, 2026
حسن پیکر: امریکہ کے سیاسی منظرنامے کو تقسیم کرنے والا اسٹریمر یا صرف ایک متنازع آواز؟

حسن پیکر: امریکہ کے سیاسی منظرنامے کو تقسیم کرنے والا اسٹریمر یا صرف ایک متنازع آواز؟

October 24, 2026
ٹرمپ نے متنازعہ انتخابی اشتہار کو ’بہت طاقتور‘ قرار دے دیا، کہا ’سب کچھ جائز ہے‘

ٹرمپ نے متنازعہ انتخابی اشتہار کو ’بہت طاقتور‘ قرار دے دیا، کہا ’سب کچھ جائز ہے‘

October 24, 2026
میگھن مارکل کے والد پر بچوں سے متعلق ناجائز تصاویر رکھنے کا الزام، سسیکس جوڑا تنازعے میں گھرا

میگھن مارکل کے والد پر بچوں سے متعلق ناجائز تصاویر رکھنے کا الزام، سسیکس جوڑا تنازعے میں گھرا

October 24, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.