yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    • ٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیاٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیا
    شوبز
    • عمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوزعمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    مقامی خبریں
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دیلاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی
    کاروبار
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطحپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    کھیل
    • ابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابلابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابل
    • مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقررمصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

آغا علی کا گانا ’’اکھیاں نم نم ہوئیاں ‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول

Yes 2 Webmaster February 21, 2015 1 min read
Agha Ali
Share this:
Agha Ali
Agha Ali

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں تیزی سے بہترین اداکاری کے ذریعہ اپنی پہچان بنانے والے آغا علی اداکاری کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکار بھی ہیں اور انھوں نے حال میں ہی صبیحہ ثمر کے ڈرامہ’’خدا دیکھ رہا ہے‘‘کے مرکزی گیت’’اکھیاں نم نم ہوئیاں‘‘میں نہ صرف اپنی آواز کا جادو جگایا بلکہ اس گیت کو تحریر بھی خود کیا۔

ان کا یہ گانا فیس بک پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں شئیر کیا جارہا ہے۔ آغا علی اس ڈرامہ میں اداکاری بھی کررہے ہیں،ان کے ساتھ سجل علی،بشری انصاری،ثنا عسکری و دیگر شامل ہیں۔ڈرامہ کی کہانی نیکی کے پہناوے میں ڈھکی چھپی تلخ حقیقتوں پر مبنی ہے۔

آغا علی اس سے پہلے بھیکی گیت گا چکے ہیں لیکن ڈرامہ کے لیے یہ ان کا پہلا گیت ہے۔آغا اپنے سنجیدہ اور تلخ شخصیت کے کرداروں کے لیے ناظرین میں کافی مقبول ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Priyanka Chopra
Previous Post پریانکا چوپڑا بولی ووڈ کی پرکشش اور حسین ترین اداکارہ قرار
Next Post طالب علم کو زندہ جلانے کی تحقیقات، پولیس نے فوٹیج، یونیورسٹی ریکارڈ حاصل کر لیا
Harris Javed

Related Posts

ابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابل

ابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابل

October 17, 2026
مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر

October 17, 2026
ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

October 17, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

October 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.