yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

سانحہ پشاور، صدمے کے باعث پرفارم نہیں کرسکا:علی ظفر

Yes 1 Webmaster February 21, 2015 1 min read
Ali Zafar
Share this:
Ali Zafar
Ali Zafar

کراچی (یس ڈیسک) نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ بہت بڑا سانحہ تھا، وہ اس کی وجہ سے کافی عرصہ پرفارم بھی نہیں کر پائے۔ ایک انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ 16 دسمبر کو وہ لاہور میں تھے جب انہیں سکول پر حملے کا علم ہوا، انہیں اس قدر دکھ ہوا کہ بیان نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے بتایا کہ سانحہ کے باعث وہ اس قدر صدمے میں تھے کہ ان میں پرفارم کرنے کی ہمت نہیں تھی، اس لیے انہوں نے کئی کنسرٹس منسوخ کیے ، واقعہ کے بعد پہلی بار سٹوڈیو آیا تو اندازہ ہوا کہ اپنے دکھ کا اظہار کیے بغیر کوئی اور کام نہیں کرسکتا۔انکے بقول انہیں سنبھلنے میں بہت وقت لگا، سانحے نے جس طرح دل پر اثر کیا اسے بیان کرنا مشکل ہے، یہی وجہ ہے کہ اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لئے میوزک کا سہارا لیا۔

سانحہ پشاور کے متاثرین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اپنے گانے سے متعلق بات کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ جذبات کے اظہار کے ساتھ یہ گانا تعلیم کے فروغ میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔انہوں نے بچوں کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بدلنے کیلئے سب سے پہلے اپنے اندر تبدیلی لانا ہوگی، آئندہ نسل کو بہتر معاشرہ دے کر جانا چاہتا ہوں، ایک ایسا معاشرہ جہاں مل جل کر رہنے، ایک دوسرے کو سننے اور برداشت کرنے کی صلاحیت ہو۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Zulfiqar Mirza
Previous Post میرا جھگڑا ’’ڈبل اے‘‘ کے ساتھ ہے، ذوالفقار مرزا
Next Post حقیقی زندگی میں بالکل بھی منتقم مزاج نہیں ہوں، دیویا دتہ
Divya Dutta

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.