yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاریجرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰمقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوششآصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کے لیے امداد کا اعلان

Yes 1 Webmaster February 21, 2015 1 min read
Punjab Government
Share this:
Punjab Government
Punjab Government

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں تشدد کا نشانہ بننے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ کے علاج اور تعلیم کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا ہے، ڈی سی او لاہورنے متاثرہ بچی کے والدین کو دو لاکھ روپےکا امدادی چیک بھی دیا۔جوہرٹاؤن میں تشدد کا نشانہ بننے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ اُم ِرباب جناح اسپتال میں زیر علاج ہے

ڈاکٹروں کے مطابق اسکے کے سر میں خون جم چکا ہے تاہم حالت خطرے سے باہر ہے، سی ٹی اسکین کی رپورٹ ہفتے کو جاری ہوگی، حکومت پنجاب نے اُم رباب کے علاج اورتعلیم کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا ہے، جبکہ پنجاب حکومت کی طرف سے ڈی سی او لاہور کیپٹن ریٹائر محمد عثمان نے ملازمہ کے والدین کو 2 لاکھ کا امدادی چیک دیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Karachi
Previous Post کراچی میں طالب علم کو جلانے کا واقعہ معمہ بن گیا
Next Post منڈی بہاؤالدین: نامعلوم افراد نے خاتون سمیت بیٹیوں اور بیٹے کو قتل کر دیا
Mandi Bahauddin

Related Posts

آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش

آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش

October 23, 2026
جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری

جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری

October 23, 2026
مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

October 23, 2026
اوول آفس میں نماز کی تقریب پر امریکی کیتھولک بشپس کانفرنس کا صدر ٹرمپ سے لاتعلقی کا اعلان

اوول آفس میں نماز کی تقریب پر امریکی کیتھولک بشپس کانفرنس کا صدر ٹرمپ سے لاتعلقی کا اعلان

October 23, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.