yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتاانقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا
    • قلعہ سیف اللہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، عسکریت پسند کمانڈر عادل شاہ ہلاکقلعہ سیف اللہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، عسکریت پسند کمانڈر عادل شاہ ہلاک
    بین الاقوامی خبریں
    • ٹرمپ کا ابتدائی ووٹنگ پر یوٹرن، فلوریڈا میں قبل از وقت ووٹ ڈال دیاٹرمپ کا ابتدائی ووٹنگ پر یوٹرن، فلوریڈا میں قبل از وقت ووٹ ڈال دیا
    • برازیل کے صدارتی انتخابات میں مصنوعی ذہانت کا متنازع استعمال: جعلی خاتون حامی کی ویڈیوز وائرلبرازیل کے صدارتی انتخابات میں مصنوعی ذہانت کا متنازع استعمال: جعلی خاتون حامی کی ویڈیوز وائرل
    شوبز
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    • الزبتھ ہومز پر خفیہ دستاویزی فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، آسکر کی دوڑ میں تاریخی انقلابالزبتھ ہومز پر خفیہ دستاویزی فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، آسکر کی دوڑ میں تاریخی انقلاب
    مقامی خبریں
    • انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتاانقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا
    • قلعہ سیف اللہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، عسکریت پسند کمانڈر عادل شاہ ہلاکقلعہ سیف اللہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، عسکریت پسند کمانڈر عادل شاہ ہلاک
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

Yes 1 Webmaster February 18, 2015 1 min read
Makhdoom Amin Fahim, Bilawal Bhutto Zardari
Share this:
Makhdoom Amin Fahim, Bilawal Bhutto Zardari
Makhdoom Amin Fahim, Bilawal Bhutto Zardari

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہے۔ ہر سطح پر کرپشن اور بدعنوانی سے ذوالفقار بھٹو کی قائم کردہ پارٹی پر عوام کا اعتماد مجروح ہوا، عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلیے فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا، جس طرح سے سندھ میں حکومت چلائی جارہی ہے میں اس سے مطمئن نہیں۔ وہ منگل کو لندن میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر مخدوم امین فہیم سے ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے۔

پی پی ذرائع کے مطابق امین فہیم نے کھل کر بلاول بھٹو کو سندھ کی صورتحال پر اپنے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مفاہمت کی سیاست کے نام پر لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں بلاول بھٹو صورتحال پر امین فہیم کے سامنے پھٹ پڑے اور اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول خاص طور پر اپنی ایک قریبی رشتہ دار خاتون سے سخت ناراض ہیں اور انھیں مبینہ طور پر کرپشن کی جڑ قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول نے کہا کہ جب تک انہیں پارٹی میں مکمل اختیارات نہیں ہونگے وہ اس وقت تک واپس نہیں آئینگے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Esfandiyar Wali
Previous Post اقتصادی راہداری کا روٹ بدلا تو منصوبے کو کالا باغ ڈیم بنا دیں گے، اسفندیار
Next Post 3 سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع
SIMs

Related Posts

انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا

انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا

October 25, 2026
قلعہ سیف اللہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، عسکریت پسند کمانڈر عادل شاہ ہلاک

قلعہ سیف اللہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، عسکریت پسند کمانڈر عادل شاہ ہلاک

October 25, 2026
اسحاق ڈار اور چینی سفیر کی ملاقات میں پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اسحاق ڈار اور چینی سفیر کی ملاقات میں پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

October 25, 2026
قائد اعظم اسٹیڈیم میں پاکستان انگلینڈ ون ڈے کے موقع پر لاہور ٹریفک پولیس کا جامع منصوبہ جاری

قائد اعظم اسٹیڈیم میں پاکستان انگلینڈ ون ڈے کے موقع پر لاہور ٹریفک پولیس کا جامع منصوبہ جاری

October 25, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.