yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زورمیان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور
    • پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاریپشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • ایلون مسک نے اڑنے والی ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی کر دی، لائیو مظاہرے میں گاڑی نے ہوا میں قلابازیاں لگائیںایلون مسک نے اڑنے والی ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی کر دی، لائیو مظاہرے میں گاڑی نے ہوا میں قلابازیاں لگائیں
    • وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا چین پر متنازع بیان، قانونی اسناد پر سوالات برقراروائٹ ہاؤس کی ترجمان کا چین پر متنازع بیان، قانونی اسناد پر سوالات برقرار
    شوبز
    • ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیاٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیا
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    مقامی خبریں
    • میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زورمیان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور
    • پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاریپشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حکومت ڈاکٹر شاہد نواز کو بیرون ملک بھجوائے، عمران خان

Yes 1 Webmaster February 16, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پمز اسپتال ڈاکٹر شاہد نواز پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرت ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت ڈاکٹر شاہد نواز کو علاج کےلیے بیرون ملک بھجوانے کا بندوبست کرے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بیان میں کہا کہ ڈاکٹر شاہد نواز پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے

ان کی جلد صحت یابی کےلیے دعا گو ہوں۔ ملک کو ڈاکٹر شاہد نواز کی خدمات کی ضرورت ہے، حکومت ان کو ہر ممکن بہترین طبی سہولیات فراہم کرے، اگر پاکستان میں علاج ممکن نہیں وقت ضائع کیے بغیر ڈاکٹر شاہد کو بیرون ملک بھجوایا جائے۔ عمران خان نے کہا کہ وفاقی حکومت ڈاکٹروں اور دیگر پروفیشنلز کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کرے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Khurshid Shah
Previous Post پشاور دھماکے پر عمران خان کسے نااہل قرار دینگے،خورشید شاہ
Next Post مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ
Makhdoom Amin Fahim

Related Posts

میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور

میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور

October 16, 2026
پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری

پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری

October 16, 2026
پشاور اسکول سانحہ: ہر جاں بحق بچے کے خاندان کو 10 لاکھ، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

پشاور اسکول سانحہ: ہر جاں بحق بچے کے خاندان کو 10 لاکھ، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

October 16, 2026
فیصل واوڈا کا جمہوری نظام پر کڑا احتجاج، ’ری بوٹ‘ کا مطالبہ

فیصل واوڈا کا جمہوری نظام پر کڑا احتجاج، ’ری بوٹ‘ کا مطالبہ

October 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.