yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ریمس میں طلبہ کے مظاہرے کے دوران سول لباس پولیس افسر کی آنسو گیس گرینیڈ پھینکنے کی ویڈیو پر تنازعہریمس میں طلبہ کے مظاہرے کے دوران سول لباس پولیس افسر کی آنسو گیس گرینیڈ پھینکنے کی ویڈیو پر تنازعہ
    • بووے میں ایمازون کے نئے گودام سے 1000 ملازمتیں پیدا، کام کے حالات پر بحث بدستور جاریبووے میں ایمازون کے نئے گودام سے 1000 ملازمتیں پیدا، کام کے حالات پر بحث بدستور جاری
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • برجٹن کائنات میں نیا اسپن آف: نوجوان وائلٹ برجٹن کی رومانوی کہانی پر محدود سیریز کا اعلانبرجٹن کائنات میں نیا اسپن آف: نوجوان وائلٹ برجٹن کی رومانوی کہانی پر محدود سیریز کا اعلان
    • فیصل قریشی کا والدین سے مطالبہ، شادی کے بعد بیٹی کو تنہا نہ چھوڑیںفیصل قریشی کا والدین سے مطالبہ، شادی کے بعد بیٹی کو تنہا نہ چھوڑیں
    مقامی خبریں
    • ایمان مزاری اور ہادی چٹھا کی عدم پیشی پر انسداد دہشت گردی عدالت کا جیل حکام سے تحریری جواب طلبایمان مزاری اور ہادی چٹھا کی عدم پیشی پر انسداد دہشت گردی عدالت کا جیل حکام سے تحریری جواب طلب
    • اسلام آباد ہائی کورٹ کا پیسکو کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ، لُبابہ کے علاج اور مصنوعی اعضاء کا تمام خرچ کمپنی ادا کرے گیاسلام آباد ہائی کورٹ کا پیسکو کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ، لُبابہ کے علاج اور مصنوعی اعضاء کا تمام خرچ کمپنی ادا کرے گی
    کاروبار
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ برقرار، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,066 پوائنٹس کی کمی سے 166,789 پر بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ برقرار، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,066 پوائنٹس کی کمی سے 166,789 پر بند
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس 168 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے کے قریبپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس 168 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے کے قریب
    کھیل
    • جنوبی افریقہ کے پیٹر کوٹزے نے 50 میٹر بیک اسٹروک کا شارٹ کورس عالمی ریکارڈ توڑ دیاجنوبی افریقہ کے پیٹر کوٹزے نے 50 میٹر بیک اسٹروک کا شارٹ کورس عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • راولپنڈی میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے شاندار فتحراولپنڈی میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے شاندار فتح
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ

Yes 1 Webmaster February 15, 2015 1 min read
Power
Share this:
Power
Power

نصیرآباد (یس ڈیسک) نصیرآباد میں نوتال کے مقام پر تخریب کاری کی کارروائی میں گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ کر دیے گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کے بجلی کے 2 ٹاوروں کو شدت پسندوں نے دھماکے سے اڑا دیا جس کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

کیسکو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کو خضدار ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے تاہم دیگر اضلاع تاحال بجلی سے محروم ہیں، دو روز قبل بھی اُچ سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور چھتر کے مقام پر دھماکے سے اڑا دیے گئے تھے جن کی مرمت بھی تک مکمل نہیں کی گئی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Okara
Previous Post اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کےعلاقے میں مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
Next Post کرم ایجنسی:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 شدت پسند ہلاک
Kurram Agency

Related Posts

ریمس میں طلبہ کے مظاہرے کے دوران سول لباس پولیس افسر کی آنسو گیس گرینیڈ پھینکنے کی ویڈیو پر تنازعہ

ریمس میں طلبہ کے مظاہرے کے دوران سول لباس پولیس افسر کی آنسو گیس گرینیڈ پھینکنے کی ویڈیو پر تنازعہ

October 11, 2026
بووے میں ایمازون کے نئے گودام سے 1000 ملازمتیں پیدا، کام کے حالات پر بحث بدستور جاری

بووے میں ایمازون کے نئے گودام سے 1000 ملازمتیں پیدا، کام کے حالات پر بحث بدستور جاری

October 11, 2026
فرانس میں A69 ہائی وے کے خلاف ماحول دوست کارکن تھامس بریل کا قومی بائیکاٹ کا مطالبہ

فرانس میں A69 ہائی وے کے خلاف ماحول دوست کارکن تھامس بریل کا قومی بائیکاٹ کا مطالبہ

October 11, 2026
فرانس میں تعلیمی احتجاج کے باعث مڈل اسکول طلبہ کی کلاسز معطل، والدین اور طلبہ میں یکجہتی اور تشویش

فرانس میں تعلیمی احتجاج کے باعث مڈل اسکول طلبہ کی کلاسز معطل، والدین اور طلبہ میں یکجہتی اور تشویش

October 11, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.