yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں طلبہ احتجاج کے دوران پولیس تشدد کے الزامات پر 36 تحقیقات جاریفرانس میں طلبہ احتجاج کے دوران پولیس تشدد کے الزامات پر 36 تحقیقات جاری
    • فرانس میں اکتوبر کی غیر معمولی گرمی کے بعد ہفتے کے آخر میں قطبی سردی کی پیش گوئیفرانس میں اکتوبر کی غیر معمولی گرمی کے بعد ہفتے کے آخر میں قطبی سردی کی پیش گوئی
    شوبز
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    • پاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گیپاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گی
    مقامی خبریں
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، واشک میں پانچ دہشت گرد ہلاک، چار زخمیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، واشک میں پانچ دہشت گرد ہلاک، چار زخمی
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

اے آر رحمان نے دیپکا کی آواز کو قبولیت کی سند دیدی

Yes 2 Webmaster February 12, 2015 1 min read
A.R.Rahman
Share this:
A.R.Rahman
A.R.Rahman

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے متعدد اداکاروں نے اپنی فلموں میں گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا جیسے عالیہ بھٹ، سلمان خان اور شردھا کپور، اور اب ان میں دیپکا پڈوکون کا نام بھی شامل ہونے والا ہے جو اپنی زیر تکمیل فلم ’’تماشا ‘‘ میں ایک گانے کے لیے اپنی آواز کا استعمال کریں گی۔

اس فلم کی ہدایات معروف ڈائریکٹر امتیاز علی دے رہے ہیں جو اس سے پہلے ہائی وے، راک اسٹار اور جب وی میٹ جیسی سپرہٹ فلمیں بناچکے ہیں۔ اس حوالے سے دپیکا کی موسیقار اے آر رحمان کے ساتھ تصویر بھی انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہے جس سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ باہمی اشتراک پرستاروں کو دیوانہ بنانے کے لیے کافی ثابت ہو گا۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اے آر رحمان نے دپیکا کی آواز کو قبولیت کی سند دیدی ہے۔

رنبیر کپور اور دپیکا اس فلم کے مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جس کی شوٹنگ دہلی میں جاری ہے۔ یہ رنبیر اور دپیکا کی اکھٹی چوتھی فلم ہے اس سے پہلے یہ دونوں ’’ بچنا اے حسینو، بمبئے ٹاکیز اور یہ جوانی ہے دیوانی ‘‘ میں ایک ساتھ نظر آچکے ہیں۔ فلم ’’تماشا ‘‘ کو اگلے سال ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
PPP, MQM
Previous Post پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا طویل اجلاس، مشترکہ کمیٹی کی تشکیل
Next Post قلم سے دہشت گردوں کا مقابلہ کروں گا زخمی طالبعلم
Ahmed Nawaz

Related Posts

پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان

پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان

October 14, 2026
فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست

فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست

October 14, 2026
کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل

کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل

October 14, 2026
ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر

ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر

October 14, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.