yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایم کیوایم کے خلاف برطانوی ہائی کمشنرکو لکھے خط سے دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان

Yes 2 Webmaster February 11, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

پشاور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے لیکن ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی ہائی کمشنر کو لکھے خط سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
.
نوشہرہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے لیکن بلدیہ ٹاؤن کا معاملہ بہت سنگین ہے، اس واقعے میں 257 غریب مزدوروں کو زندہ جلادیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی ذمہ داری ہے بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ داروں کے خلاف فوری ایکشن لیں۔

تحریک انصاف ایم کیو ایم کے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے وزیر اعظم کو مسلح گروپس کے خاتمے کا مینڈیٹ دیا ہے۔ اس لئے اب ملک میں سیکیورٹی فورسز کے علاوہ کسی کو ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ہمارے پالے ہوئے مسلح گروپس تباہی مچارہے ہیں۔

عمران خان نے مزید کہا کہ انہوں نے جب بھی برطانیہ میں ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی کی کوششیں کیں ، وہاں کے حکام اس سلسلے میں کوئی بھی کارروائی کرنے کو تیار نہیں تھے۔ نواز شریف کی ذمہ داری ہے کہ وہ برطانوی حکومت کو کہیں کہ کوئی بھی شخص وہاں سے نفرت انگیز تقاریر نہ کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ چلتا ہے، ہم ایک نئی روایت لانا چاہتے ہیں ، وقت آگیا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں حق رائے دہی خفیہ نہ ہو۔

بعد ازاں اعمران خان نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں سانحہ پشاور کے زخمی احمد نواز کی عیادت کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت سے احمد نواز کے علاج کے لئے جو بھی ممکن ہوسکا خیبر پختونخوا حکومت کرے گی، احمد نواز کو علاج کے لئے برطانیہ بھجوایا جائے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
MQM
Previous Post ایم کیو ایم نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی
Next Post وزیراعظم نواز شریف کا چنیوٹ میں معدنی ذخائر منصوبے کا دورہ
Nawaz Sharif

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.