yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

کرائم تھرلر فلم کٹ بینک کا پہلا ٹریلر جاری

Yes 1 Webmaster February 9, 2015 1 min read
Cut Bank
Share this:
Cut Bank
Cut Bank

نیویارک (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکار لیام ہیمسورتھ اور بلی باب تھارنٹن کی نئی ہالی ووڈ کرائم تھرلر فلم”کٹ بینک”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایتکار میٹ شاکمین کی اس سسپنس تھرلر فلم میں لیام ہیمسورتھ اور بلی باب تھارنٹن کے علاوہ جان میلکووچ، ٹیریسا پامر، مائیکل اسٹالبرگ، بروس ڈرن اور اولیور پلیٹ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

مائیکی بیرولڈاور ڈین کوہن کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ڈیون میک لارین (لیام ہیمسورتھ) نامی ایک نوجوان آٹو میکینک اور سابق ہائی اسکول فٹ بال اسٹار کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے چھوٹے سے قصبے سے راہِ فرار اختیار کرنے کا خواہشمند ہیں

تاہم اُسکی آنکھوں کے سامنے ہونے والا ایک قتل اُسکی اور پوری فیملی کی زندگی کو اُلٹ پلٹ کر رکھ دیتا ہے۔ سسپنس اور تھرل سے بھرپور یہ فلم کٹ بینک اے 24 کے تحت 20 مارچ کو آئس لینڈ جبکہ 3 اپریل کو دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Beyond The Reach
Previous Post تھرلر فلم”بیونڈ دی ریچ”کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
Next Post عمران خان نے افتخار چوہدری کیخلاف اہم ثبوت وکیل کو دیدیے
Imran and Iftikhar

Related Posts

لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد

لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد

October 23, 2026
امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.