yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ختم بھی ہوتی ہے تو پرواہ نہیں، عمران خان

Yes 2 Webmaster February 6, 2015 1 min read
Imran Khan and Pervez Khattak
Share this:
Imran Khan and Pervez Khattak
Imran Khan and Pervez Khattak

مانسہرہ (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونخوا میں درختوں کی حفاظت کے لئے سائنٹیفک پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹمبر مافیا کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہیں جب کہ صوبے میں کرپشن کے خاتمے کے لئے اگر حکومت ختم بھی ہوتی ہے تو اس کی پرواہ نہیں۔

مانسہرہ کے دورہ کے موقع پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ صوبے میں درختوں کی حفاظت کے لئے 22 سال کے بعد پہلی بار سائنٹیفک پالیسی لے کر آرہے ہیں جس کے تحت جنگلات کی سیٹیلائٹ تصاویر لی جائیں گی اور درخت کٹنے کی صورت میں ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان پر بھاری جرمانہ عائد کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ٹمبر مافیا مقامی لوگوں کی مدد سے جنگلات کو کاٹ کر بھاری منافع کما رہی ہے اور گزشتہ 10 سال کے دوران صوبے سے 100 ارب روپے سے زائد درخت کاٹے جاچکے ہیں تاہم حکومت نے ٹمبر مافیا کے خلاف خلاف اعلان جنگ کیا ہے جبکہ چند مقامی لوگ رقم لے کر جنگلات کے خاتمے پر تلے ہیں جس کے خلاف عدالت سے بھی مدد کی درخواست ہے۔

چیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ صوبائی حکومت ایک ارب سے زائد درخت لگائے گی اور سرکاری اور پرائیوٹ پارٹنرشپ سے صوبے بھر میں پالیسی کے تحت جہاں سے درخت کاٹا جائے گا وہاں دوسرا درخت لگائیں گے جب کہ صوبے بھر میں ٹمبر مافیا کی جانب سے درختوں کو کاٹنے کے لئے ان پر نشان لگائے گئے تھے جسے حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے درخت کاٹنے سے انہیں روک دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مقامی لوگوں کو اپنے ساتھ ملا کر انہیں درختوں کا نگراں رکھیں گے اور جنگلات کی حفاظت کریں گے، ٹمبر مافیا بہت طاقتور ہے لیکن کرپشن ختم کرنے کے لئے حکومت ختم ہوتی ہے تو کوئی پرواہ نہیں صوبائی حکومت فاریسٹ پالیسی پر عملدرآمد کرا کے دکھائے گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Mumtaz Qadri
Previous Post قادری قتل کیس، تمام دلائل درست مان بھی لیے جائیں تو اہلکار کے حلف کا کیا کریں، عدالت
Next Post ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کا عدالت حاضری سے استثنیٰ منظور
Pervez Musharraf

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.