yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں طلبہ احتجاج کے دوران پولیس تشدد کے الزامات پر 36 تحقیقات جاریفرانس میں طلبہ احتجاج کے دوران پولیس تشدد کے الزامات پر 36 تحقیقات جاری
    • فرانس میں اکتوبر کی غیر معمولی گرمی کے بعد ہفتے کے آخر میں قطبی سردی کی پیش گوئیفرانس میں اکتوبر کی غیر معمولی گرمی کے بعد ہفتے کے آخر میں قطبی سردی کی پیش گوئی
    شوبز
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    • پاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گیپاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گی
    مقامی خبریں
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، واشک میں پانچ دہشت گرد ہلاک، چار زخمیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، واشک میں پانچ دہشت گرد ہلاک، چار زخمی
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی کو بجلی فراہمی معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

Yes 1 Webmaster February 4, 2015 1 min read
Muttahida Qaumi Movement
Share this:
Muttahida Qaumi Movement
Muttahida Qaumi Movement

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب کے۔ الیکٹرک کو 650 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی پاکستان کا معاشی حب کا درجہ رکھتا ہے جو پورے ملک کو 75 فیصد سے زائد ریونیو کی مد میں حصہ دیتا ہے جس کے مطابق ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت کے۔ الیکٹرک کو کراچی کیلئے 1000 میگا واٹ بجلی فراہم کرنا چاہئے تھا کیونکہ کراچی کی آبادی اس سے قبل ہونیوالے معاہدے کے وقت کی آبادی سے کہیں زیادہ ہے لیکن اتنے بڑے اور اہم شہر کو بجلی کی فراہمی کیلئے حکومت کی جانب سے کے۔

الیکٹر ک کے معاہدے میں توسیع نہ کرنا کراچی کے شہریوں کے لئے قابل افسوس ہے۔ رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کی معیشت میں کراچی کے کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں کے شہریوں سے انصاف کریں اور کے۔ الیکٹرک کو 650 میگا واٹ بجلی کی فراہمی کا سلسلہ دوبارہ شروع کروائیں۔

علاوہ ازیں قائد تحریک الطاف حسین نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹر نسیم حسن شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انھوں نے ڈاکٹر نسیم حسن شاہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر نسیم حسن شاہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Target killer
Previous Post کراچی:پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر ہلاک، دوسرا گرفتار
Next Post نیویارک میں ٹرین کی کار کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Train Accident

Related Posts

پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان

پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان

October 14, 2026
فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست

فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست

October 14, 2026
کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل

کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل

October 14, 2026
ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر

ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر

October 14, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.