yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشافاقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف
    • کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحتکراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیںفرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں
    • کراماتورسک میں روسی گلیڈ بم حملہ، دو بسوں پر گرنے سے 30 افراد ہلاککراماتورسک میں روسی گلیڈ بم حملہ، دو بسوں پر گرنے سے 30 افراد ہلاک
    شوبز
    • پیرس کنسرٹ کے دوران سلیں ڈیون گر پڑیں اور گانے کے بول بھول گئیںپیرس کنسرٹ کے دوران سلیں ڈیون گر پڑیں اور گانے کے بول بھول گئیں
    • شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟
    مقامی خبریں
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشافاقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا کوئی منصوبہ نہیں، فیصل کریم کنڈی کا صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کا اظہارخیبر پختونخوا میں گورنر راج کا کوئی منصوبہ نہیں، فیصل کریم کنڈی کا صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کا اظہار
    کاروبار
    • کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحتکراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت
    • خلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہخلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
    کھیل
    • پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکا کی کپتانی چھوڑ دیپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکا کی کپتانی چھوڑ دی
    • بریورز نے پیڈریز کو 3-1 سے ہرا کر NLCS میں ڈوجرز کے خلاف رسائی حاصل کر لیبریورز نے پیڈریز کو 3-1 سے ہرا کر NLCS میں ڈوجرز کے خلاف رسائی حاصل کر لی
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

7 پولیس اہلکار رشوت پٹرول چوری پر برطرف 4 ایس ایچ اوز کو سزا

Yes 1 Webmaster February 1, 2015 1 min read
Corruption
Share this:
Corruption
Corruption

راولپنڈی (یس ڈیسک) سٹی پولیس آفیسر ہمایوں بشیر تارڑ نے پولیس میں اعلیٰ افسران کے نام پر کرپشن کر نے اور گاڑیوں سے پٹرول چوری کر نے والوں سمیت سات اہلکاروں کو نوکریوں سے برطرف کر دیااشتہاری پکڑنے میں کوتاہی پر چار ایس ایچ اوز کو سزائیں، شوکاز پر سماعت کے بعد متعدد اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں سنا دیں۔ سی پی اوہمایوں بشیر تارڑ نے اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد کیا جس میں اہلکاروں کو دیئے گئے شوکاز کی سماعت کی گئی پولیس ذرائع کے مطابق سرکاری گاڑیوں سے جدید ڈیوائس لگا کر پٹرول چوری کرنے اور میٹر کو زیادہ کر نے والے سات ڈرائیوروں کیخلاف انکوائری جاری تھی اس انکوائری میں جرم ثابت ہوا

تین ڈرائیوروں سے ڈیوائس بر آمد ہو ئی ان میں فراز، حماداکرم اور ظہور شامل ہیں ان کو نوکری سے برطرف کیا گیا جبکہ ان کے ساتھ چار دیگر ڈرائیوروں کو بھی معطل کیا گیا تھا ان سے ڈیوائس بر آمد نہیں ہو ئی تاہم ان کو 2 سال سروس ضبطگی کی سزا دی گئی۔ سی پی او ہائوس میں تعینات الیکٹریشن قذافی پر الزام تھا کہ اس نے مختلف لوگوں سے پولیس میں بھرتی کے لئے بھاری رقوم لیں اور افسران کا نام غلط استعمال کیا۔ اسے نوکری سے ڈسمس کر دیا گیا، ایس پی صدر کے ساتھ ڈیو ٹی کر نے والے پی اے ہیڈ کانسٹیبل ساجد اور نائب پی اے اجمل ٹیلی فون آپریٹر یاسر پر الزام تھا کہ انہوں نے ایس پی کے نام پر پولیس اہلکاروں سے رقوم اور مختلف اشیاء حاصل کیں

تینوں کو ڈسمس کر دیا گیا، تھانہ چونترہ کے قتل کیس میں اشتہاری کی عدم گرفتار ی پر چار سابق ایس ایچ اوز کو سزائیں سنائی گئیں جس میں حفیظ اللہ نیازی،ثناء اللہ خان، محمد نذیر بھولا کو سینشور کی سزا سنائی گئی جبکہ ایس ایچ او یار محمد انسپکٹر کو ایک سال سروس ضبطگی کی سز ا سنائی گئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sonam Kapoor
Previous Post راحت کی آواز سے فلم کو چار چاند لگ جاتے ہیں،سونم کپور
Next Post دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑنے کا تہیہ
Mohammad Sarwat Ejaz Qadri

Related Posts

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف

October 8, 2026
کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت

کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت

October 8, 2026
فرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں

فرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں

October 8, 2026
خلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

خلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

October 8, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.