yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہپاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
    • چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیاچین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیاچین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا
    • ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاریایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری
    شوبز
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    • پاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گیپاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گی
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہپاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چوہدری نثار کا ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

Yes 1 Webmaster January 28, 2015 1 min read
Chaudhry Nisar
Share this:
Chaudhry Nisar
Chaudhry Nisar

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایم کیوایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی جب کہ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے واقعے کی تحقیقات کے لئے پولیس کی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے سہیل احمد کے قتل پر ایم کیو ایم سے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماورائے آئین کسی کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی جب کہ انہوں نے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے رپورٹ بھی طلب کرلی۔

دوسری جانب پولیس ترجمان کے مطابق ایم کیو ایم کے کارکن سہیل احمد کے قتل کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی جس کی سربراہی ڈی آئی جی ساؤتھ کریں گے جب کہ کمیٹی میں ایس ایس پی سٹی اور ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ بھی شامل ہوں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سہیل احمد 15 دسمبر 2014 کو بہادر آباد کے علاقے سے لاپتا ہوئے اور ان کی گمشدگی کا مقمہ تھانہ بہادر آباد میں درج ہے۔

واضح رہے کہ ایم کیوایم نے کارکن کے قتل کے خلاف کل سندھ بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے، ایم کیوایم کا کا کہنا تھا کارکن سہیل احمد کو سادہ لباس پہنے افراد اٹھا کر لے گئے اور ان کی گولی لگی لاش موچکو تھانے کی حدود سے برآمد ہوئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
MQM
Previous Post کارکن کا قتل، ایم کیو ایم کا کل سندھ بھر میں شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان
Next Post سہیل احمد 15 دسمبر سے لاپتا تھے، خواجہ اظہار الحسن
Khawaja Izhar ul Hassan

Related Posts

پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

October 15, 2026
چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا

چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا

October 15, 2026
ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری

ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری

October 15, 2026
آسٹریا کی نئی تجویز: مغربی بلقان کے امیدوار ممالک کو یورپی یونین کی رکنیت سے پہلے سنگل مارکیٹ تک رسائی دی جائے

آسٹریا کی نئی تجویز: مغربی بلقان کے امیدوار ممالک کو یورپی یونین کی رکنیت سے پہلے سنگل مارکیٹ تک رسائی دی جائے

October 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.