yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مجھ سمیت پوری حکومت پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے: وزیر پٹرولیم

Yes 1 Webmaster January 28, 2015 1 min read
Shahid Khaqan Abbasi
Share this:
Shahid Khaqan Abbasi
Shahid Khaqan Abbasi

اسلام آباد (یس ڈیسک) چودھری بلال ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے اجلاس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم کرائسز کی ان کے سمیت حکومت زمہ دار ہے۔ میں نے 25 چینلز پر ذمہ داری قبول کی ہے۔ کابینہ یا وزیر اعظم چاہیں تو مجھے وزارت سے الگ کر سکتے ہیں۔

اس موقع پر ایم کیو ایم کے رکن ساجد احمد نے کہا کہ ائیر بلیو میں کرائسز آ جاتا تو آپ کیا کرتے اتنا بڑا بحران آیا اور کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔ وزیر پٹرولیم کا کہنا تھا کہ اٰئیر بلیو کا جہاز کریش ہوا میں نے کرائسز کا سامنا کیا۔ وزیر اعظم چاہیں تو استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔

اجلاس میں سیکرٹری پٹرولیم ارشاد مرزا نے تو نئی منطق گھڑ دی کہ طلب میں اضافہ، قیموں میں کمی، ریفائنریز کی بندش اور کارگو آمد میں تاخیر پٹرول بحران کی وجہ بنا۔ پٹرول بحران سے سبق سیکھ لیا ہے مستقبل میں ایسا نہیں ہوگا۔ حکومت نے 40 ارب روپے جاری کر دیئے ہیں۔

وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی چل رہی ہے۔ چیئرمین اوگرا سعید خان کا کہنا تھا کہ وہ بلیم گیم میں نہیں پڑنا چاہتے۔ حکومت ہمیں پہلے ہی بحران کا ذمہ دار قرار دے چکی ہے۔

رکن رانا افضال نے تو پنجاب میں پٹرول بحران کو ن لیگ کے خلاف سازش قرار دیدیا اور کہا کہ پنجاب میں ہمارا ووٹ بینک ہے دیگر صوبوں میں پٹرول کی قلت کیوں نہیں ہوئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Rocket Pregnant
Previous Post حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر راکٹ حملہ، 4 فوجی ہلاک اورمتعد زخمی
Next Post ٹارگٹڈ آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: الطاف حسین
Altaf Hussain

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.