yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گیخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی
    • میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زورمیان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور
    بین الاقوامی خبریں
    • ایلون مسک نے اڑنے والی ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی کر دی، لائیو مظاہرے میں گاڑی نے ہوا میں قلابازیاں لگائیںایلون مسک نے اڑنے والی ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی کر دی، لائیو مظاہرے میں گاڑی نے ہوا میں قلابازیاں لگائیں
    • وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا چین پر متنازع بیان، قانونی اسناد پر سوالات برقراروائٹ ہاؤس کی ترجمان کا چین پر متنازع بیان، قانونی اسناد پر سوالات برقرار
    شوبز
    • ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیاٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیا
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    مقامی خبریں
    • خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گیخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی
    • میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زورمیان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسلام آباد ہائی کورٹ :گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا مقدمہ

Yes 1 Webmaster January 27, 2015 1 min read
Islamabad High Court
Share this:
Islamabad High Court
Islamabad High Court

اسلام آباد (یس ڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ عدالتی انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ کو اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی جانب سے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کریں گے۔

ممتاز قادری نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں 4 جنوری 2011 کو قتل کیا تھا.انسداد دہشت گردی کے عدالت نے جرم ثابت ہونے پر یکم اکتوبر 2011 کو ممتاز قادری کو 2مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم سنایا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممتاز قادری کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے 11 اکتوبر 2011 کو سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا تھا۔

اب تین سال تین ماہ بعد اپیل دوبارہ سماعت کےلیے مقرر ہوئی ہے۔ ہائی کورٹ انتظامیہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو خط لکھا ہے کہ کیس کی سماعت کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں اور غیر متعلقہ افراد کو احاطہ عدالت میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pervez Rasheed
Previous Post پرویز رشید نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کر لیا
Next Post گلیات میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
Abbottabad

Related Posts

لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی

October 16, 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی

October 16, 2026
میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور

میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور

October 16, 2026
پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری

پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری

October 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.