yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زورمیان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور
    • پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاریپشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • ایلون مسک نے اڑنے والی ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی کر دی، لائیو مظاہرے میں گاڑی نے ہوا میں قلابازیاں لگائیںایلون مسک نے اڑنے والی ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی کر دی، لائیو مظاہرے میں گاڑی نے ہوا میں قلابازیاں لگائیں
    • وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا چین پر متنازع بیان، قانونی اسناد پر سوالات برقراروائٹ ہاؤس کی ترجمان کا چین پر متنازع بیان، قانونی اسناد پر سوالات برقرار
    شوبز
    • ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیاٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیا
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    مقامی خبریں
    • میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زورمیان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور
    • پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاریپشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکا ملاعمر کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار

Yes 2 Webmaster January 26, 2015 1 min read
Mullah Umar
Share this:
Mullah Umar
Mullah Umar

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کو بتایا ہے کہ امریکا افغانستان میں ملاعمر کو مارنے یا اسے زندہ پکڑنے کے لئے پاکستان کی مدد کو تیار ہوگیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر سید مشاہد حسین کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک نے کمیٹی کو آرمی چیف کے دورہ امریکا اور پاک امریکا اسٹریٹیجک مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ کمیٹی کے ارکان نے وزیر دفاع کی عدم شرکت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔

اجلاس کے دوران سیکریٹری دفاع نے کمیٹی کو بتایا کہ پاک امریکا غلط فہمیاں ختم ہوگئی ہیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی حکام کو ملا فضل اللہ سے متعلق ثبوت فراہم کئے۔ جس کے بعد امریکا افغانستان میں ملاعمر کو مارنے یا اسے زندہ پکڑنے کے لئے پاکستان کی مدد کرنے پر تیار ہوگیا ہے۔

گزشتہ دنوں امریکا نے ملا عمر کے ٹھکانے پرڈرون حملہ کیا لیکن وہ بچ نکلا۔ انہوں نے بتایا کہ افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد امریکا کا زیادہ تر اسلحہ پاکستان کے راستے سے واپس جارہا ہے۔ امریکا نے اس میں سے کچھ اسلحہ پاکستان کو دینے کی بھی حامی بھری ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Iman Ali
Previous Post میر تقی میر پر بننے والی فلم ’’ماہ میر‘‘ میں ایمان علی مرکزی کردار ادا کرینگی
Next Post پی ٹی آئی کارکن کا قتل، پولیس نے رانا ثناء اللہ، عابد شیر علی کو بے گناہ قرار دیدیا
Abid Sher Ali And Rana Sanaullah

Related Posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی

October 16, 2026
میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور

میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور

October 16, 2026
پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری

پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری

October 16, 2026
پشاور اسکول سانحہ: ہر جاں بحق بچے کے خاندان کو 10 لاکھ، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

پشاور اسکول سانحہ: ہر جاں بحق بچے کے خاندان کو 10 لاکھ، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

October 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.