yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانس میں حساس صنعتی پلانٹ سے اسٹریٹجک دھات ہافنیم کی بڑی چوری، کئی ملین یورو کا نقصانفرانس میں حساس صنعتی پلانٹ سے اسٹریٹجک دھات ہافنیم کی بڑی چوری، کئی ملین یورو کا نقصان
    • لیموژ سٹی ہال آتش زدگی کیس: مرکزی ملزم فردِ جرم اور عبوری حراست کے خلاف پیر کو اپیل کرے گالیموژ سٹی ہال آتش زدگی کیس: مرکزی ملزم فردِ جرم اور عبوری حراست کے خلاف پیر کو اپیل کرے گا
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں حساس صنعتی پلانٹ سے اسٹریٹجک دھات ہافنیم کی بڑی چوری، کئی ملین یورو کا نقصانفرانس میں حساس صنعتی پلانٹ سے اسٹریٹجک دھات ہافنیم کی بڑی چوری، کئی ملین یورو کا نقصان
    • لیموژ سٹی ہال آتش زدگی کیس: مرکزی ملزم فردِ جرم اور عبوری حراست کے خلاف پیر کو اپیل کرے گالیموژ سٹی ہال آتش زدگی کیس: مرکزی ملزم فردِ جرم اور عبوری حراست کے خلاف پیر کو اپیل کرے گا
    شوبز
    • الزبتھ ہومز پر خفیہ دستاویزی فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، آسکر کی دوڑ میں تاریخی انقلابالزبتھ ہومز پر خفیہ دستاویزی فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، آسکر کی دوڑ میں تاریخی انقلاب
    • کومل عزیز خان نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو مستقل خیرباد کہہ دیا، کاروبار اور خودمختاری پر توجہ کا اعلانکومل عزیز خان نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو مستقل خیرباد کہہ دیا، کاروبار اور خودمختاری پر توجہ کا اعلان
    مقامی خبریں
    • خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجرا کے لیے سخت ضابطے نافذ، SAP اندراج سے قبل منظوری لازمیخیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجرا کے لیے سخت ضابطے نافذ، SAP اندراج سے قبل منظوری لازمی
    • پنجاب میں بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی، اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئیپنجاب میں بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی، اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

Yes 1 Webmaster January 26, 2015 1 min read
Malik Riaz
Share this:
Malik Riaz
Malik Riaz

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، حکومت مدد کرے تو نجی شعبہ پاکستان میں ملازمتوں کے 21 لاکھ نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے،انھوں نے کراچی میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسکیم کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم کو کچھ نئے منصوبے پیش کیے ہیں جن پر وہ سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔

لندن میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے ملک ریاض نے کراچی میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے نئی اسکیم کا بھی اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت نجی شعبے سے تعاون کرے تو نجی شعبہ پاکستان میں ملازمتوں کے 21 لاکھ نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے۔

انھوں نے اعلان کیا کہ جمعے کو حیدرآباد میں الطاف حسین یونی ورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا جائے گا۔ ملک ریاض حسین نے کہا کہ کراچی میں بحریہ ٹاؤن کے منصوبوں کے سبب 8 ماہ میں ملازمتوں کے 45 ہزار نئے مواقع پیدا ہو چکے ہیں۔انھوں نے کہا کہ حکومت مدد کرے تو پاکستان دو سال میں یورپ، امریکا اور دبئی جیسا بن سکتا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Hyderabad
Previous Post حیدرآباد: سپرہائی وے پر پولیس وین کو حادثہ، 3 اہلکار جاں بحق
Next Post بجلی کا بریک ڈاون فرنس آئل کی وجہ سے ہوا، خورشید شاہ
Khursheed Shah

Related Posts

فرانس میں حساس صنعتی پلانٹ سے اسٹریٹجک دھات ہافنیم کی بڑی چوری، کئی ملین یورو کا نقصان

فرانس میں حساس صنعتی پلانٹ سے اسٹریٹجک دھات ہافنیم کی بڑی چوری، کئی ملین یورو کا نقصان

October 25, 2026
لیموژ سٹی ہال آتش زدگی کیس: مرکزی ملزم فردِ جرم اور عبوری حراست کے خلاف پیر کو اپیل کرے گا

لیموژ سٹی ہال آتش زدگی کیس: مرکزی ملزم فردِ جرم اور عبوری حراست کے خلاف پیر کو اپیل کرے گا

October 25, 2026
ایولین حملے میں زخمی 12 سالہ بچی کی حالت بہتر، ایک شخص اب بھی تشویشناک

ایولین حملے میں زخمی 12 سالہ بچی کی حالت بہتر، ایک شخص اب بھی تشویشناک

October 25, 2026
مارین لوپن کا 2027 کے لیے غیر رسمی آغاز، "پرسکون قوت" کے نعرے پر مبنی مہم کا اعلان

مارین لوپن کا 2027 کے لیے غیر رسمی آغاز، “پرسکون قوت” کے نعرے پر مبنی مہم کا اعلان

October 25, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.