yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

خواتین معاشرے کا اہم حصہ، جہیز کی لعنت سے چھٹکارا ضروری…….!!

Yes 2 Webmaster January 21, 2015 1 min read
Wedding
Share this:
Wedding
Wedding

تحریر: کامران لاکھا۔ جامپور
شادی زندگی کا خوبصورت لمہ ہوتا ہے۔ ہر دورمیںیہ با ت عام سننے میںآتی رہی ہے کہ اچھے لڑکے تو ملتے ہی نہیں ہیں۔ خواتین ہی کو شریک حیات کی تلاش میں پریشانی کا سامنا رہتا ہے ہمارے معاشرے میں اکثریت خواتین اور مرد حضرات ثقافتی طور پر ہندوازم سے متاثر ہیں جس کی جھلک شادی بیاہ کے دیگر اہم موقع پر انجام دینے جانے اموار سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے ۔بھارت کے بعداب یورپی ثقافت نے بھی پاکستانی عورتوں کو متاثر کرنا شروع کردیا ہے۔

ہمارے ہاں تعلیم یافتہ خواتین کو زیادہ مسائل کا سامنا ہے تعلیم حاصل کرنے کے بعد ملازمت کا حصول ،تنہا سفر کا خوف ،محلوط کمیونٹی کے ساتھ کام کی مجبوری اور اپنے ذہنی معیار کے مطابق شریک حیات کی تلاش ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے حالانکہ ہمارے ہاں خواتین نے تعلیمی میدان میں مردوں سے زیادہ ترقی کی ہے لیکن ہمارے معاشرے میں پھر بھی مرد کو برتری حاصل ہے اسی لئے پڑھی لکھی لڑکیوں کو دہ ہری پریشانی کا سامنا ہے ۔بیٹیوں کے اچھے رشتوں کی تلاش میں والدین بھی پریشان ہیں۔

آج کل لڑکا اور اسکے گھر والے بھی ایسے رشتے کی تلاش میں رہتے ہیں جو اعلی تعلیم یافتہ اور برسر روزگار ہونے کے ساتھ ساتھ امیر باپ کی بیٹی بھی ہو،ایسی لڑکیوں کو شادی کے بعد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ لالچی شریک حیات کی وجہ سے شادی کے بعد ڈیمانڈ بڑھ جاتی ہے۔

دوسراجہیز کی لعنت نے بھی خواتین کی پریشانی میں اضافہ کیا ہے، اعلی تعلیم یافتہ اور برسر روزگارلڑکی کو بھی جہیز جیسی لعنت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بعض اوقات تمام تر سہولیات کے باوجود بھی لڑکی کو اس معیار کا شریک حیات نہ ملنے پر جوانی کا اصل حصہ بیت چکا ہوتا ہے ۔خوب سے خوب ترکی جستجونے بھی مسائل میں اضافہ کیاہے۔

Kamran Lakha
Kamran Lakha

تحریر: کامران لاکھا جامپور
03329176666

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Islam
Previous Post ۔،۔اسلام کے خلاف سازشیں۔،۔
Next Post فرشتے نہ کہوں تو کیا کہوں؟
Harteloire-Sensibilisation-au-Handicap

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.