yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    • انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتاانقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

سنیما مالکان پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں، زیبا بختیار

Yes 1 Webmaster January 20, 2015 1 min read
Zeba Bakhtiar
Share this:
Zeba Bakhtiar
Zeba Bakhtiar

کراچی (یس ڈیسک) نامور ادکارہ زیبا بختار نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگ اچھی اور معیاری فلمیں بنانا چاہتے ہیں اور بنا بھی رہے ہیں لیکن ان کے بہت سے تحفظات ہیں۔

زیبا بختار کا کہنا تھا کہ سنیما انڈسٹری کی جانب سے انھیں کوئی سپورٹ حاصل نہیں، ہمارے سنیما مالکان بھارتی فلموں کو ترجیح دے کر اپنے ملک کی فلم انڈسٹری کو نقصان پہنچارہے ہیں، انھیں چاہیئے کہ وہ پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کریں۔ گزشتہ کئی برسوں میں فلموں میں سرمایہ کاری بہت تیزی بڑھی ہے، اچھی اور معیاری فلمیں بننا شروع ہوئی ہیں پاکستانی فلم بینوں نے بھی اپنے ملک میں بنائی جانے والی فلموں کی حوصلہ افزائی کی ہے لیکن اب بھی چند مفاد پرست لوگ نہیں چاہتے کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری ترقی کرے۔

زیبا بختار نے کہا میری فلم آپریشن 021 کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ سب کے سامنے ہے ایک اچھی اور عمدہ فلم کو چلنے نہیں دیا، سنیما مالکان کے اس رویہ سے مجھے افسوس ہوا لیکن میں دلبرادشتہ نہیں ہوں، فلم ضرور بناؤں گی لیکن جب حالات ساز گار ہوں فی الحال فلم بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، اس وقت میری توجہ ٹیلی ویژن پروڈکشن کی طرف ہے ایک نیا پروجیکٹ شروع کرنے کی منصوبہ بندی ہے جب کہ ان دنوں متعدد سیریل میں کام بھی کررہی ہوں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Polio Campaign
Previous Post کراچی : انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز، چھ لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیگے
Next Post میوزک انڈسٹری فعال کرنے پر بھی توجہ دی جائے، ارشد محمود
Arshad Mahmood

Related Posts

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

October 26, 2026
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

October 26, 2026
US Could Strike Iran Within 96 Hours: Media

امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری

October 26, 2026
4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reported

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں

October 26, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.