yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • انڈونیشیا کی لگژری جیل: امیر قیدیوں کے لیے فائیو سٹار سہولیات کا انکشافانڈونیشیا کی لگژری جیل: امیر قیدیوں کے لیے فائیو سٹار سہولیات کا انکشاف
    • Pakistan Imposes Emergency Rule in Khyber Pakhtunkhwaخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی ، کیا اس سے افغانستان پاکستان تنازعہ بڑھے گا؟
    بین الاقوامی خبریں
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    • انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتاانقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ٹریفک چالان گھروں میں بھجوانے کا آغاز

Yes 1 Webmaster January 20, 2015 1 min read
Traffic Police
Share this:
Traffic Police
Traffic Police

لاہور (یس ڈیسک) ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انکے گھروں میں چالان نوٹس بھجوانے کی پالیسی پر عملدرآمد شروع کر دیا، ابتدائی مراحل میں وارننگ جبکہ 10 روز بعد جرمانے کے نوٹس ارسال کئے جائیں گے۔ اس پالیسی پر عملدرآمد کے لئے سٹی ٹریفک پولیس کی ای برانچ نے محکمہ ایکسائز کی مدد سے تمام رجسٹرڈ وہیکلز کا ریکارڈ آن لائن لنک کر لیا ہے، 10 بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر لائسنس کینسل کر دیا جائے گا۔

سٹی ٹریفک پولیس کی ویجی لینس ٹیم کو ابتدائی طور پر جدید 25 کیمرے فراہم کر دئیے گئے ہیں، ویجی لینس ٹیم نہ صرف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کی تصاویر بنائے گی بلکہ ان تصویروں کو نئی سبز رنگ کی رسید کے ساتھ متعلقہ گاڑیوں کے مالکان کے گھروں میں پہنچایاجائے گا۔ ابتدائی طور پر ویجی لینس ٹیم نے گزشتہ روز ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر 200 سے زائد شہریوں کے گھروں میں وارننگ نوٹس بھجوائے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جرمانے شروع ہونے پر ہر گاڑی کے ریکارڈ میں سٹی ٹریفک پولیس کے جرمانے کا ڈیٹا بھی محکمہ ایکسائز کے پاس ہو گا تا کہ جرمانہ کی رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر محکمہ ایکسائز وہیکلز کی ٹرانسفر اور ٹوکن کی ادائیگی کے وقت جرمانے کی رقم وصول کرلے۔

ذرائع کے مطابق ویجی لینس سیل کو پابند کیا گیا ہے کہ اگر کوئی ٹریفک وارڈن ڈیوٹی کے بجائے آرام کرتا دکھائی دے تو اسکی تصاویر بھی بنائی جائیں تا کہ اسکے خلاف بھی سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post اسلامی تعلیمات دینے والے مدارس کیخلاف نہیں، الطاف حسین
Next Post 700 سکولوں کے سکیورٹی انتظامات کی چیکنگ بلدیات کے سپرد محکمے کے امور بری طرح متاثر
Provincial Government

Related Posts

انڈونیشیا کی لگژری جیل: امیر قیدیوں کے لیے فائیو سٹار سہولیات کا انکشاف

انڈونیشیا کی لگژری جیل: امیر قیدیوں کے لیے فائیو سٹار سہولیات کا انکشاف

October 27, 2026
Pakistan Imposes Emergency Rule in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی ، کیا اس سے افغانستان پاکستان تنازعہ بڑھے گا؟

October 27, 2026
امریکہ اور اسرائیل ایران پر نئے حملوں کی تیاری، انتخابات کے بعد جنگ میں شدت کا امکان

امریکہ اور اسرائیل ایران پر نئے حملوں کی تیاری، انتخابات کے بعد جنگ میں شدت کا امکان

October 27, 2026
Spoon vs Fork: Why Some Prefer Eating with a Spoon

کیا چمچ سے کھانا زیادہ آسان اور خوشگوار ہے؟ کانٹے کے مقابلے میں چمچ استعمال کرنے والوں کی حیران کن دلیلیں

October 27, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.