yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    • انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتاانقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر حکمران سوئے ہوئے ہیں، سراج الحق

Yes 1 Webmaster January 18, 2015 1 min read
Siraj ul Haq
Share this:
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq

کراچی (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہیں، کئی دن گزر گئے لیکن حکمراں اس معاملے پر اب تک سوئے ہوئے ہیں۔ کراچی میں نصراللہ شجیع کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کی جارہی ہے، اس کی مذمت کرتے ہیں، کئی دن گزر گئے مگر ہمارے حکمران تاحال سوئے ہوئے ہیں، اس لئے ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم امت کی نمائندگی کرینگے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کارکنان سے اپیل کرتا ہوں کہ آئندہ جمعہ کوثابت کردیں کہ ہم زندہ قوم ہیں۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز اور پولیس لوگوں کو اٹھاتے ہیں اور ان کی لاشیں جنگلوں سے ملتی ہیں، یہاں ماورائے عدالت قتل کیا جاتا ہے، اگر کسی پر کوئی الزام ہے تو گرفتار کریں اور گھر والوں کو بتائیں کہ ان افراد پر کیا الزامات ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ساری قوم دہشتگردی کے خلاف ہے، اگر کوئی ماورائے عدالت قتل کرتا ہے تو یہ بھی دہشتگردی ہے، قوم اسے بھی مسترد کرتی ہے، ہم کراچی سمیت ملک بھر میں امن چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ عجیب بات ہے کہ لوگ مرتے ہیں مگر قاتل گرفتار نہیں ہوتے،اندھے بہرے اور گونگے ہیں حکمران، ہمیں خود ظلم کے خلاف جدوجہد کرنا ہے، اگر کسی کا کوئی قتل ہوتا ہے تو مقتول کا کا بدلہ لینا حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن یہاں مقتول کے گھر والے در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں۔ سراج الحق نے کہا انشاء اللہ اس ملک میں اسلامی نظام قائم ہو گا، ہم پاکستانی زبان لائینگے، انشاء اللہ اس ملک میں یکساں تعلیمی نظام رائج کرائینگے، غریب عیاشی نہیں کھانا چاہتا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ کوئی بھوکا نہ سوئے۔ تقریب سے جماعت اسلامی کے دیگر رہنما وں نے بھی خطاب کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
IDPs
Previous Post آئی ڈی پیزکی واپسی ہتھیارنہ رکھنے سے مشروط ہوگی، واشنگٹن پوسٹ
Next Post سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، وزیراعلی
Syed Qaim Ali Shah

Related Posts

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

October 26, 2026
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

October 26, 2026
US Could Strike Iran Within 96 Hours: Media

امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری

October 26, 2026
4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reported

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں

October 26, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.