راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران برطانیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں گے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.