yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگاسندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگا
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیںفرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں
    • کراماتورسک میں روسی گلیڈ بم حملہ، دو بسوں پر گرنے سے 30 افراد ہلاککراماتورسک میں روسی گلیڈ بم حملہ، دو بسوں پر گرنے سے 30 افراد ہلاک
    شوبز
    • پیرس کنسرٹ کے دوران سلیں ڈیون گر پڑیں اور گانے کے بول بھول گئیںپیرس کنسرٹ کے دوران سلیں ڈیون گر پڑیں اور گانے کے بول بھول گئیں
    • شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟
    مقامی خبریں
    • سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگاسندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگا
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
    کاروبار
    • کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحتکراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت
    • خلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہخلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
    کھیل
    • پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکا کی کپتانی چھوڑ دیپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکا کی کپتانی چھوڑ دی
    • بریورز نے پیڈریز کو 3-1 سے ہرا کر NLCS میں ڈوجرز کے خلاف رسائی حاصل کر لیبریورز نے پیڈریز کو 3-1 سے ہرا کر NLCS میں ڈوجرز کے خلاف رسائی حاصل کر لی
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

فلم سائن کرنے سے پہلے اسکرپٹ اور اپنا کردار جاننے کو ترجیح دیتی ہوں: سوناکشی

Yes 2 Webmaster January 14, 2015January 14, 2015 1 min read
Sonakshi
Share this:
Sonakshi
Sonakshi

لاہور (یس ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ فیشن کی دنیا میں کام کرتے ہوئے نام بنانا چاہتی تھی لیکن ایکٹنگ کے شعبے نے ایسی بے مثل شہرت دے ڈالی، جس کے بارے میں کبھی سوچا نہ تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں ہر طرح کی فلمیں بنائی جاتی ہیں لیکن مجھے اپنے خوبصورت کلچر کی عکاسی کرنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔ پاکستان اوراس کے لوگوں سے گہرا تعلق ہے، ہمارے گھر میں اکثر پاکستان اوریہاں کے باسیوں کے حوالے سے بات چیت ہوتی رہتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں بھی پاکستان آنا چاہتی ہوں لیکن اپنی مصروفیت کی وجہ سے تاحال یہ ممکن نہیں ہوسکا لیکن جب بھی موقع ملا تواپنے والدین کے ہمراہ پاکستان ضرور آؤنگی۔

انھوں نے کہا کہ بالی وڈ میں جس طرح سے میری فنکارانہ صلاحیتوں کوسراہا گیا ، اس کے بعد فیشن انڈسٹری کی جانب واپسی کا موقع نہ مل سکا۔ میری فیملی اورقریبی دوست احباب یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ میں فیشن ڈیزائنر کے طورپرکام کرنا چاہتی تھی لیکن قسمت کوکچھ اورہی منظورتھا۔ میری پہلی فلم ’’دبنگ‘‘ نے جہاں بھارت میں ریکارڈ بزنس کیا، وہیں دنیا کے بیشترممالک میں ہماری فلم کوبہت پسند کیا گیا اورمجھے پہلی فلم کے ذریعے بالی ووڈمیں ایک ایسی انٹری ملی جس کے لیے لوگوں کو برسوں لگ جاتے ہیں۔ پہلی فلم کے بعد آنے والی فلموں میں بھی ایسا ہوا، جس کا کریڈٹ اپنے والدین اورفیملی کودینا چاہتی ہوں۔

انھوں نے کہا کہ فلموں میں کام کا سلسلہ جاری ہے اورمختلف موضوعات پربننے والی فلموں میں اہم کردار نبھارہی ہوں۔ جہاں تک بات بولڈ کرداروں کی ہے تومیں فلم سائن کرنے سے پہلے اسکرپٹ اوراپنے کردارکے بارے میں جاننے کو ترجیح دیتی ہوں اوراپنے والدین کی رضامندی کے ساتھ ہی کام کی رضامندی ظاہر کرتی ہوں۔ میں نہیں چاہتی کہ میرے کسی کام سے فیملی کو شرمندہ ہونا پڑے۔

ایک سوال کے جواب میں سوناکشی نے کہا کہ میرے والد کا پاکستان سے بہت گہرارشتہ ہے۔ وہ جب بھی پاکستان جاتے ہیں توبہت سی یادوں کے ساتھ واپس آتے ہیں۔ اس لیے میرا بھی دل چاہتا ہے کہ پاکستان جاؤں اورجب بھی موقع ملے گا تومیں خوشی سے یہاں آؤگی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Qaim Ali Shah
Previous Post وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا
Next Post لاہور: شادی ہال کی دیوارگر گئی، دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی
Lahore

Related Posts

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگا

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگا

October 8, 2026
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

October 8, 2026
اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف

October 8, 2026
کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت

کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت

October 8, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.