yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشافاقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیںفرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں
    • کراماتورسک میں روسی گلیڈ بم حملہ، دو بسوں پر گرنے سے 30 افراد ہلاککراماتورسک میں روسی گلیڈ بم حملہ، دو بسوں پر گرنے سے 30 افراد ہلاک
    شوبز
    • پیرس کنسرٹ کے دوران سلیں ڈیون گر پڑیں اور گانے کے بول بھول گئیںپیرس کنسرٹ کے دوران سلیں ڈیون گر پڑیں اور گانے کے بول بھول گئیں
    • شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟
    مقامی خبریں
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشافاقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف
    کاروبار
    • کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحتکراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت
    • خلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہخلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
    کھیل
    • پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکا کی کپتانی چھوڑ دیپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکا کی کپتانی چھوڑ دی
    • بریورز نے پیڈریز کو 3-1 سے ہرا کر NLCS میں ڈوجرز کے خلاف رسائی حاصل کر لیبریورز نے پیڈریز کو 3-1 سے ہرا کر NLCS میں ڈوجرز کے خلاف رسائی حاصل کر لی
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

وقار (انکل)

Yes 1 Webmaster January 13, 2015 1 min read
Execute
Share this:
Execute
Execute

تحریر: عثمان حنیف
ایک شخص کو فوجی عدالت میں پھانسی سنائی گئی تو مجرم قرار دیے گئے شخص نے کہا کہ جس انسان کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے وہ تو زندہ ہے اور میں اسے عدالت میں پیش کر سکتا ہوں، پھر مقتول بھی پیش ہوگیا اور اس نے گواہی دی کہ میں زندہ ہوں، میرے قتل کے جرم میں جسے سزا دی جارہی ہے اسے بری کر دیا جائے، اس پر جج بھی مان گیا لیکن جج سزا واپس نہ لے سکا کیونکہ جج ایک میجر تھا جبکہ پھانسی کے حکم نامے پر جنرل کے دستخط ہوچکے تھے اور ایک میجر اپنے سینئر کے حکم نامے کی مخالفت نہیں کر سکتا تھا”۔ یہ فقط ایک قصہ ہے تاہم موجود حالات کے تناظر میں آج مجھے بہت یاد آرہا ہے۔ ملک میں زور و شور سے فوجی عدالتوں کے قیام پر بحث چل رہی ہے، طوعا و کرحا ًہر ایک فوجی عدالتوں کی حمایت کر رہا ہے۔

ہر ایک ادارے کا اپنا کام ہے جو کہ اسے ہی کرنا چاہیے تاہم اس میں ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ فوج کے علاوہ کوئی ریاستی ادارہ حقیقت میں ادارہ ہی نہیں بن سکا۔ بڑے زور و شور سے وکلاء تحریک چلی اور نتیجے میں عدلیہ بحال ہوگئی لیکن افسوس کہ عدلیہ بحال ہوئی، عدل بحال نہ ہوسکا۔ آج شاید فوجی عدالتوں کی ضرورت بھی اس لئے محسوس کی جارہی ہے کہ عدالتوں نے عدل نہیں دیا۔

ادھر ملک میں کچھ بھی ہوجائے ہم اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں دیتے ہیں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم نے اسٹیبلیشمنٹ کو اتنی چھوٹ کیوں دے رکھی ہے، اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہماری حمیت ہی ختم ہوکر رہ گئی ہے۔ اس واقعہ سے بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ایک جگہ ایک فوجی افسر سے ملاقات ہوئی ، وہاں کچھ طلبہ بھی موجود تھے۔ ایک طالب علم نے کہا کہ آپ فوجیوں کی زندگی میں ایک پراوڈ یعنی وقار ہوتا ہے جس پر فوجی افسر نے ایک واقعہ سنایا کہ ” انہیں ایک انٹرنیٹ کمپنی کے دفتر جانا پڑا وہاں بیٹھے ایک باباجی کہہ رہے تھے

تین دن سے آرہا ہوں، میری ڈیوائس کا صرف کنیکٹر تبدیل کرنا ہے۔ لیکن کائونٹر پر بیٹھا شخص اتنا سا کام کر کے دینے کے بجائے بزرگ سے بدتمیزی سے پیش آرہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ کسی کے پاس بھی چلے جاو آپ کا یہ کام نہیں ہوگا، اس فوجی افسر نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کر کے بابا جی کا کام کروایا۔ یہ بات سن کر میں سوچنے لگا کہ بزرگ کا احترام کرنے کے لئے کس وقار کی ضرورت ہے اور اگر اتنا وقار ہمارے اندر نہیں بچا تو پھر جو کچھ آج ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ہم اسی کے مستحق ہیں۔

تحریر: عثمان حنیف

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post بااختیار جوڈیشل کمشن نہ بنا تو حکومت کا چلنا مشکل کر دیں گے: عمران خان
Next Post حسین سنگم
Holy Quran

Related Posts

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

October 8, 2026
اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف

October 8, 2026
کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت

کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت

October 8, 2026
فرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں

فرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں

October 8, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.