yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    • ٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیاٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیا
    شوبز
    • عمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوزعمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    مقامی خبریں
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دیلاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی
    کاروبار
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطحپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    کھیل
    • مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقررمصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر
    • ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلانریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آئندہ نسلوں کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے، شہباز شریف

Yes 2 Webmaster January 10, 2015 1 min read
Shahbaz Sharif
Share this:
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ سیاسی اور فوجی قیادت نے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے جرات مندانہ فیصلے کئے ہیں، آئندہ نسلوں کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے۔

ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قوم دہشتگردی اورانتہاپسندی کے خلاف ایک ہو چکی ہے، اتحاد اور اتفاق کی قوت سے دہشت گردوں کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کریں گے اور آئندہ نسلوں کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان بچانے کی جنگ میں صرف جیت ہی واحد آپشن ہے، اس لئے سیاسی اور فوجی قیادت نے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے جرات مندانہ فیصلے کئے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Relief
Previous Post غزہ کی تعمیر نو کیلئے سعودی حکومت کی امداد
Next Post تعلیمی ادارے اور سیکیورٹی پالیسی
School Security

Related Posts

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر

October 17, 2026
ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

October 17, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

October 17, 2026
پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ

پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ

October 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.