yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    • ٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیاٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیا
    شوبز
    • عمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوزعمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    مقامی خبریں
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دیلاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی
    کاروبار
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطحپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    کھیل
    • ابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابلابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابل
    • مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقررمصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

Yes 2 Webmaster January 7, 2015 1 min read
Zaki ur Rehman Lakhvi
Share this:
Zaki ur Rehman Lakhvi
Zaki ur Rehman Lakhvi

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 2 رکنی بنچ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کے حکم کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت عظمٰی نے ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے کہ ہائیکورٹ نے نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ عجلت میں دیا، کیس میں فریقین کی جانب سے حقائق کو زیرغورنہیں لایا گیا۔

وفاق کو اپنا موقف پیش کرنے کا موقع ہی نہیں ملا، ایسی صورت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار نہیں رکھا جا سکتا، سپریم کورٹ نے معاملہ دوبارہ ہائی کورٹ کو بھجوا تے ہوئے ہدایت کی کہ عدالت عالیہ میرٹ پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ دے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کو نظر بند کرنے سے متعلق نوٹی فکیشن کو معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا جسے وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Rohail Akbar
Previous Post ہمارا نظام انصاف
Next Post قومی اسمبلی اور سینٹ میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری
Nawaz Sharif

Related Posts

ابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابل

ابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابل

October 17, 2026
مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر

October 17, 2026
ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

October 17, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

October 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.