yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے دو تہائی اکثریت درکار

Yes 1 Webmaster January 6, 2015January 6, 2015 1 min read
National Assembly
Share this:
National Assembly
National Assembly

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی سے 21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے دو تہائی اکثریت درکار ہے۔ حکومت یہ مطلوبہ تعداد کیسے پوری کر سکتی ہے اور کیا جے یو آئی ف اور جماعت اسلامی کی مخالفت کوئی رکاوٹ بن سکتی ہے یا نہیں؟ ۔قومی اسمبلی کا ایوان 342 پر مشتمل جبکہ دو تہائی اکثریت تب ہی حاصل ہوسکتی ہے جب 228 ارکان آئین میں ترمیم کی منظوری دیں۔مسلم لیگ ن کے ایوان زیریں میں ارکان کی تعداد ہے 189 اور یہ ہے دو تہائی سے 39 ارکان کم ہے،ایم کیوا یم 21 ویں ترمیم کی کھل کی حمایت کررہی ہے، ان کے24 ارکان کو ملا کر تعداد ہوگئی 213 بنتی ہے

مسلم لیگ فنکشنل کے 5، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے 4،نیشنل پیپلز پارٹی کے 2 جب کہ ایک ایک رکن قومی وطن پارٹی اور مسلم لیگ ضیا کا ہے اور یہ 13 ارکان بھی ترمیم کے حامی ہیں۔ اس کے علاوہ 9 آزاد ارکان بھی ہیں جن کی حمایت سے دو تہائی اکثریت پوری ہو سکتی ہے۔ پیپلز پارٹی جس کے اراکین کی تعداد 46 ہے اگر یہ تمام ارکان حاضر ہوں اور حمایت کریں تو دو تہائی اکثریت باآسانی ہوجائے گی۔ اب بڑا چیلنج ہے 21 آئینی ترمیم کے سب حمایتیوں کی حاضری یقینی بنانا پھر جے یو آئی ف کے 13 اور جماعت اسلامی کے 4 ارکان مخالفت بھی کریں یا ووٹنگ میں حصہ نہ لیں تو بھی 21 ویں آئینی ترمیم منظور ہو جائے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تک اسمبلیوں میں نہیں جائینگے،عمران خان
Next Post فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع
Pepper Robot

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.