yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لیون میں فسادات سے متاثرہ تاجروں کے لیے چیمبر آف کامرس کا خصوصی امدادی مرکز قائملیون میں فسادات سے متاثرہ تاجروں کے لیے چیمبر آف کامرس کا خصوصی امدادی مرکز قائم
    • اورلیاں میں RN کانگریس کے خلاف بڑے احتجاج کی تیاری، مارین لی پین کی ’نارملائزیشن‘ کو ایک اور دھچکااورلیاں میں RN کانگریس کے خلاف بڑے احتجاج کی تیاری، مارین لی پین کی ’نارملائزیشن‘ کو ایک اور دھچکا
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بلاول بھٹو اور امین فہیم میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی

Yes 1 Webmaster December 30, 2014 1 min read
Amin Fahim
Share this:
Amin Fahim
Amin Fahim

کراچی (یس ڈیسک) کیسی عجیب بات ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی، امین فہیم نے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا۔ انھوں نے کہا کہ میں مشرف کا یار نہیں، اگر ہوں تو مشرف کو گارڈ آف آنر دے کر کس نے رخصت کیا؟

آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم نے کہا کہ پرویز مشرف کی ایسی پوزیشن نہیں کہ سندھ حکومت کو گراسکیں۔شاہ زیب خانزادہ نے سوال امین فہیم سے سوال کیا کہ بلاول نےپیغام میں لکھاکہ آمر کا جو یا رہے وہ غدار ہے ،

امین فہیم نے جواب دیا کہ وہ مشرف کے یار نہیںاور اگرہیں تومشرف کوگارڈآف آنردے کرکس نےرخصت کیا۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر نے شاہ زیب خانزادہ کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی سیاسی معاملات پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اب تک کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raza Rabbani
Previous Post فوجی عدالتوں کے قیام کے بعد پارلیمنٹ کا جواز نہیں رہتا، رضا ربانی
Next Post جوڈیشل کمیشن پر آئیں بائیں شائیں جمہوریت سے زیادتی ہو گی، مشاہد حسین
Mushahid Hussain

Related Posts

لیون میں فسادات سے متاثرہ تاجروں کے لیے چیمبر آف کامرس کا خصوصی امدادی مرکز قائم

لیون میں فسادات سے متاثرہ تاجروں کے لیے چیمبر آف کامرس کا خصوصی امدادی مرکز قائم

October 23, 2026
اورلیاں میں RN کانگریس کے خلاف بڑے احتجاج کی تیاری، مارین لی پین کی ’نارملائزیشن‘ کو ایک اور دھچکا

اورلیاں میں RN کانگریس کے خلاف بڑے احتجاج کی تیاری، مارین لی پین کی ’نارملائزیشن‘ کو ایک اور دھچکا

October 23, 2026
امریکی اسکول میں چھ سالہ بچی کی مصنوعی ذہانت سے “بالغ تصویر” بنانے کا معاملہ، والدہ کا شدید احتجاج

امریکی اسکول میں چھ سالہ بچی کی مصنوعی ذہانت سے “بالغ تصویر” بنانے کا معاملہ، والدہ کا شدید احتجاج

October 23, 2026
لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد

لیموج سٹی ہال آتش زنی کیس: دوسرا ملزم گرفتار، پہلے پر قتل کی کوشش کا الزام عائد

October 23, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.