yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زورمیان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور
    • پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاریپشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • ایلون مسک نے اڑنے والی ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی کر دی، لائیو مظاہرے میں گاڑی نے ہوا میں قلابازیاں لگائیںایلون مسک نے اڑنے والی ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی کر دی، لائیو مظاہرے میں گاڑی نے ہوا میں قلابازیاں لگائیں
    • وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا چین پر متنازع بیان، قانونی اسناد پر سوالات برقراروائٹ ہاؤس کی ترجمان کا چین پر متنازع بیان، قانونی اسناد پر سوالات برقرار
    شوبز
    • ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیاٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیا
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    مقامی خبریں
    • میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زورمیان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور
    • پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاریپشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مظفر گڑھ: چہلم پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پولیس مقابلے میں 4 ہلاک

Yes 1 Webmaster December 13, 2014December 13, 2014 1 min read
Muzaffargarh
Share this:
Muzaffargarh
Muzaffargarh

مظفر گڑھ (یس ڈیسک) مظفر گڑھ پولیس نے چہلم امام حسین پرتخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ مقابلے میں 3 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ چہلم امام حسین پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس نے محمود کوٹ روڈ پر لکی چوک کے قریب مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کی جوابی فائرنگ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 4 فرار ہو گئے۔ ڈی پی او مظفر گڑھ رائے ضمیرالحق کے مطابق دہشت گردوں سے 12 راکٹ لانچر، 40 ہینڈ گرنیڈ اور 4 خودکش جیکٹس بھی برآمد ہوئی ہیں۔ مقابلے میں 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post الطاف حسین کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم
Next Post امریکی وزیرخارجہ آئندہ سال پاکستان کادورہ کریں گے
John Kerry

Related Posts

میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور

میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور

October 16, 2026
پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری

پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری

October 16, 2026
پشاور اسکول سانحہ: ہر جاں بحق بچے کے خاندان کو 10 لاکھ، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

پشاور اسکول سانحہ: ہر جاں بحق بچے کے خاندان کو 10 لاکھ، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

October 16, 2026
فیصل واوڈا کا جمہوری نظام پر کڑا احتجاج، ’ری بوٹ‘ کا مطالبہ

فیصل واوڈا کا جمہوری نظام پر کڑا احتجاج، ’ری بوٹ‘ کا مطالبہ

October 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.