yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    • ٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیاٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیا
    شوبز
    • عمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوزعمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    مقامی خبریں
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دیلاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی
    کاروبار
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطحپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    کھیل
    • ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلانریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

غرض کا بندہ

Yes 2 Webmaster December 12, 2014 1 min read
Allah
Share this:
Allah
Allah

تحریر : وقار انساء
رب العزت نے دنیا تخليق کی تو اس مين سارے دلفریب رنگ بھر دئیے کہين بلند و بالا پہاڑتو کہين بہتی ندياں اور دريا کہيں ريگستان اور کہيں سبزہ زار کہين برف پوش واديان اس کائنات کا حسن ہين تو کہیں خوبصورت آبشارون کا جلترنگ پھل پھول- انسان اس پروردگار کی تخلیق پر دم بخود رہ چاتا ہے۔

بے شک وہ ق‍ادرمطلق بڑی خوبصورتی سے اس کائنات کا انتظام وانصرام چلائے ہوئے ہے کتنا نا شکرا ہے انسان جو ان نعمتون کا شکر ادا کرنے کے بجائے حريص بن کر وہ بھی پالينا چاہتا ہے جو وقتی طور پر اسے حاصل نہين ہوتا حسد خود غرضی کا نتيجہ ہے اور خود غرضی حيوانيت کا دوسرا نام ہے اس لئے حاسد انسانيت سے نکل کرحيوانيت ميں قدم رکھتا ہے۔

اپنی نيکيوں کو ضائع کرديتا ہے روزمرہ کے کاموں مين الجھا ہوا انسان غفلت کی وجہ سے اپنی عبادت سے غافل ہو جاتا ہے ھم صرف اپنی ضرورتون کے وقت ہی کيوں اس کو پکارتے ہيں؟ جب مشکل وقت آپڑتا ہے تواسے اللہ ياد آجاتا ہے اس وقت اس کی تڑپ ديدنی ہوتی ہے وہ تڑپ تڑپ کر اسے پکارتاہے آہ وفرياد کرتاہے کيونکہ اس وقت وہ یہ سمجھ جاتا ہے کہ اس ذات کے علاوہ اور کوئی نہين جس سے وہ اپنا دکھ درد بيان کر سکےاورجب دکھ پريشانی پروردگار نے ختم کر دی تو سب بھول بھال کر وہی دنيا کے دھندے اور وہی دنيا داری- وہ پھر سے غافل ہو جاتا ہے۔

ہم سب غرض کے بندے ہيں اور وہ ھماری کوہتاہيون کو نظر انداز کرنے والی مہربان ذات – ھماری نيتيں خالص نہين ہوتيں اس لئے سکون واطمينان کی جگہ بے سکونی اور پريشانی لے ليتی ہے اسی لئے ھمين خالص رشتے نہين ملتے کھوٹے رشتے اور کھوٹے دنياوی تعلق جو اپنی ضرورت کے مدار کے گرد گھومتے ہين ملتے ہين نتيجہ انسان اللہ سے شکوہ کر بيٹھتا ہے اپنا محاسبہ کئے بغير يہ سوچے بغير کہ اس نے اپنے پيارے رشتوں کو کس طرح اپنی غرض کی بھينٹ چڑھايا-اور شکوہ اللہ کی ذات سے !!! دنيا کی خوبصورتی اور رشتوں کے لطيف احساسات کومفاد کی بھٹی مین جھونک ديا۔

ضمير کو ان معاشرتی برائيوں کا اتنا عادی بنا ليا کہ اس پر تو جيسے غنودگی کی کيفيت طاری رہتی ہے کسی احساس کے جھنجھوڑنے پر بھی ہوش مين نہيں آتا- اچھی يا بری بات ظلم اور زيادتی- کسی بات سے اسے فرق نہين پڑتا دنياوی چيزوں کے چھن جانے پرتو روتا اور پیٹتاہے اپنا کوئی رشتہ اس فانی دنيا سے جاتا ہوا ديکھتا ہے تو آہ و فغاں کرتاہے احساس خاموش ہو جائے تو ضمير کی موت ہو جاتی ہے اس موت پر وہ کيوں نہين روتا؟؟ اگر روتا ہے تو دنيا کی بے حسی کا رونا – کاش ھم غرص کے بندے نہ بنیں! ہر اچھے وقت ميں بھی اس مالک کو ياد رکھیں۔

ايک دفعہ رسول اکرم صلی اللہ عليہ وسلم کا گزر ايسی قوم کے پاس سے ہوا جن پر عذاب ہو رہا تھا اپ نے ارشاد فرمايا –کيا يہ اللہ سے عافيت کی دعا نہين مانگا کرتے تھے حقیقت يہ ہےکہ انسانیت کا کمال روحانيت کا ارتقا عبادت سے ہی ہو سکتا ہے چونکہ روح انسانی کی غذا عبادت ہے جس طرح جسم مادی اشياء سے پرورش پاتا ہے اسی طرح روح کو عبادت سے تربیت اور تقویت حاصل ہوتی ہے۔

تحریر : وقار انساء

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post مکافاتِ عمل
Next Post تعمیرِ گوادر سے وابسطہ ہے ترقی ء پاکستان
Gwadar

Related Posts

ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

October 17, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

October 17, 2026
پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ

پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ

October 17, 2026
ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا

ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا

October 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.