شہر پیسائیک میں عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج پیسائیک شہر کی ایک عمارت میں ہوا جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 12 کی حالت خراب ہو گئی۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.