yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں طلبہ احتجاج کے دوران پولیس تشدد کے الزامات پر 36 تحقیقات جاریفرانس میں طلبہ احتجاج کے دوران پولیس تشدد کے الزامات پر 36 تحقیقات جاری
    • فرانس میں اکتوبر کی غیر معمولی گرمی کے بعد ہفتے کے آخر میں قطبی سردی کی پیش گوئیفرانس میں اکتوبر کی غیر معمولی گرمی کے بعد ہفتے کے آخر میں قطبی سردی کی پیش گوئی
    شوبز
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    • پاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گیپاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گی
    مقامی خبریں
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، واشک میں پانچ دہشت گرد ہلاک، چار زخمیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، واشک میں پانچ دہشت گرد ہلاک، چار زخمی
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تھر کے قحط زدہ علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جاری

Yes 1 Webmaster December 6, 2014 1 min read
Thar
Share this:
Thar
Thar

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر کے صحرا میں خشک سالی کے عفریت نے پہلے علاقہ مکینوں کی خوشیاں نگلیں اور اب جینے کی امید بھی باقی نہ چھوڑی ۔تھر کے قحط زدہ علاقوں سے تھرواسیوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ اکثر مقامات پر متاثرین سڑک کنارے بیٹھے امداد کے منتظر ہیں۔

بارش کی امید پر کاشت کئے جانے والے کھیتوں میں بھی کچھ باقی نہیں رہا ہے۔ ایک بوڑھا کسان کھیت میں اپنی سوکھ کر تباہ ہونے والی فصل کو بڑی حسرت سے دیکھ رہا ہے، تھر کی ریتیلی دھرتی میں بارش کی امید پر اس نے اناج کا جو بیج بویا تھا، وہ پروان نہ چڑھ سکا۔ بارشیں نہ ہوئیں اور زرخیز زمین سے پھوٹنے والی فصل سوکھ کر گھاس پھونس میں تبدیل ہو گئی۔

تھر میں زندگی کا پہیہ بارش پر چلتا ہے تھر کی ریتیلی دھرتی بارش کی بوندکے بدلے زندگی بخشتی ہے۔مون سون کی آمد باجرہ، مونگ اورگوار اورتل کی پیدوار کے لئے تھری عوام زور و شور سے تیاریاں شروع کردیتے ہیں ۔لیکن اب کے بارش ہوئی اورنہ ہی فصل میسر آئی۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ان سوکھی فصلوں کو دیکھ کر انکی تمام امیدیں بھی دم توڑ گئی ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Azam Azim Azam
Previous Post کیا امریکا میں گوروں کے لئے قانون اور ہے اور کالوں کے لئے اور؟
Next Post بلوچستان یونیورسٹی کے تحت ماسٹرز کے سالانہ امتحانات کا آغاز
Balochistan University

Related Posts

پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان

پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان

October 14, 2026
فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست

فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست

October 14, 2026
کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل

کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل

October 14, 2026
ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر

ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر

October 14, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.