کراچی (یس ڈیسک) سائٹ ایریامیں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ چیف فائر بریگیڈ آفیسر احتشام الدین نے بتایا کہ عمارت میں کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کیمیکل کے باعث آگ پر قابو پانےمیں تاخیر ہوئی۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.