yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشافاقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف
    • کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحتکراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیںفرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں
    • کراماتورسک میں روسی گلیڈ بم حملہ، دو بسوں پر گرنے سے 30 افراد ہلاککراماتورسک میں روسی گلیڈ بم حملہ، دو بسوں پر گرنے سے 30 افراد ہلاک
    شوبز
    • پیرس کنسرٹ کے دوران سلیں ڈیون گر پڑیں اور گانے کے بول بھول گئیںپیرس کنسرٹ کے دوران سلیں ڈیون گر پڑیں اور گانے کے بول بھول گئیں
    • شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟
    مقامی خبریں
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشافاقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا کوئی منصوبہ نہیں، فیصل کریم کنڈی کا صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کا اظہارخیبر پختونخوا میں گورنر راج کا کوئی منصوبہ نہیں، فیصل کریم کنڈی کا صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کا اظہار
    کاروبار
    • کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحتکراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت
    • خلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہخلیج اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
    کھیل
    • پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکا کی کپتانی چھوڑ دیپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکا کی کپتانی چھوڑ دی
    • بریورز نے پیڈریز کو 3-1 سے ہرا کر NLCS میں ڈوجرز کے خلاف رسائی حاصل کر لیبریورز نے پیڈریز کو 3-1 سے ہرا کر NLCS میں ڈوجرز کے خلاف رسائی حاصل کر لی
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا

Yes 2 Webmaster December 1, 2014 1 min read
Nawaz and Khursheed Shah
Share this:
Nawaz and Khursheed Shah
Nawaz and Khursheed Shah

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے تیسری ملاقات کے دوران بھی کسی نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔

وزیراعظم نواز شریف سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ملاقات کی جبکہ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والی ملاقات کے دوران چیف الیکشن کمشنر کے نام پر مشاورت کی گئی اور اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم کو ایک اور نام پیش کیا تاہم ملاقات کے دوران کسی حتمی نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ کوشش ہے 5 دسمبر سے پہلے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا معاملہ حل کرلیا جائے جب کہ اس کے لئے وزیراعظم سے کچھ نئے اور کچھ پرانے ناموں پر مشاورت ہوئی تاہم سپریم کورٹ کو 5 دسمبر سے پہلے اٹارنی جنرل کےذریعے چیف الیکشن کمشنر کے نام سےآگاہ کر دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے نام پر کل دوبارہ وزیراعظم سے بات ہو گی تاہم ابھی کسی نام کو عام نہیں کیا جائے گا کیوں نہ شریف لوگ بھاگ جائیں گے۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کو کہا کہ عمران خان سے بات چیت کریں، اسحاق ڈار سے کہا کہ ڈائیلاگ کے ذریعے اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے کر بات کریں تاہم کسی میں پاکستان کو بند کرنے کی طاقت نہیں۔

تحریک انصاف کو احتجاج کا حق ہے لیکن ملک بند نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کو ہٹانے کا طریقہ کار جوڈیشل کمیشن کے پاس ہے، ممبران کو تنقید کا سامنا کرنے پر خود چلے جانا چاہیئے تھا لیکن انہیں اچھی تنخواہیں مل رہی ہیں اور وہ اپنی سیٹوں پر براجمان ہیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے حکومت کو کل تک ایک نام پیش کرنے کی مہلت دی ہے جب کہ عدالت نے حکومت کو چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے 5 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی تھی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Afghanistan Blast
Previous Post افغانستان میں نماز جنارہ کے دوران خودکش حملے میں 9 افراد ہلاک، 18 زخمی
Next Post سانحہ ماڈل ٹائون کے تناظر میں
Tragedy Model Town

Related Posts

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، چار کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

October 8, 2026
اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت پر الزام، طالبان حکومت کو پاکستان مخالف دہشت گردی میں معاونت کا انکشاف

October 8, 2026
کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت

کراچی سے یورپ کے بڑے بندرگاہوں تک براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو راحت

October 8, 2026
فرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں

فرانس میں طلبہ احتجاج پرتشدد، اسکولوں میں توڑ پھوڑ اور پولیس سے جھڑپیں

October 8, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.