اسٹاک ہومز (یس ڈیسک) ممتاز قانون داں اور انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزادی صحافت خطرے میں ہے، گلگت کی عدالت کا جیو کے خلاف فیصلہ بری مثال ہے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.