yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں طلبہ احتجاج کے دوران پولیس تشدد کے الزامات پر 36 تحقیقات جاریفرانس میں طلبہ احتجاج کے دوران پولیس تشدد کے الزامات پر 36 تحقیقات جاری
    • فرانس میں اکتوبر کی غیر معمولی گرمی کے بعد ہفتے کے آخر میں قطبی سردی کی پیش گوئیفرانس میں اکتوبر کی غیر معمولی گرمی کے بعد ہفتے کے آخر میں قطبی سردی کی پیش گوئی
    شوبز
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    • پاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گیپاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گی
    مقامی خبریں
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، واشک میں پانچ دہشت گرد ہلاک، چار زخمیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، واشک میں پانچ دہشت گرد ہلاک، چار زخمی
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

Yes 2 Webmaster November 29, 2014 1 min read
Tahir ul Qadri Conference
Share this:
Tahir ul Qadri Conference
Tahir ul Qadri Conference

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے آفس میں عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اتحادیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے 30 نومبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے حوالے سے صورتحال پر غور کیا گیا۔

تحریک انصاف کے قائدین کی جانب سے اتحادی جماعتوں کو 30نومبر کے جلسے کے اغراض ومقاصد سے باقاعدہ آگاہ نہیں کیا گیا نہ ہی ان کے وفود نے ملاقات کر کے جلسے کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔

مشترکہ اجلاس میں کل اتوار کو اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں اتحادیوں نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کا کہنا تھا کہ تمام اتحادی تحریک انصاف کے موقف کی تائید کرتے ہیں مسلم لیگ نواز کی جعلی حکومت کا خاتمہ ہونا چاہئیے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pervaiz Rashid
Previous Post ایک اور گندے انڈے پر عمران کو مبارکباد دیتا ہوں، پرویز رشید
Next Post سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آ سکتی ہے، آصف علی زرداری
Asif Ali Zardari

Related Posts

پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان

پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان

October 14, 2026
فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست

فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست

October 14, 2026
کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل

کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل

October 14, 2026
ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر

ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر

October 14, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.