yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں طلبہ احتجاج کے دوران پولیس تشدد کے الزامات پر 36 تحقیقات جاریفرانس میں طلبہ احتجاج کے دوران پولیس تشدد کے الزامات پر 36 تحقیقات جاری
    • فرانس میں اکتوبر کی غیر معمولی گرمی کے بعد ہفتے کے آخر میں قطبی سردی کی پیش گوئیفرانس میں اکتوبر کی غیر معمولی گرمی کے بعد ہفتے کے آخر میں قطبی سردی کی پیش گوئی
    شوبز
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    • پاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گیپاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گی
    مقامی خبریں
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، واشک میں پانچ دہشت گرد ہلاک، چار زخمیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، واشک میں پانچ دہشت گرد ہلاک، چار زخمی
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میٹرو بس کی طرح توانائی منصوبوں میں بھی شریف خاندان پیسہ بنا رہا ہے، عمران خان

Yes 1 Webmaster November 29, 2014November 29, 2014 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح ترک کمپنی کی آڑ میں شریف خاندان میٹرو بس منصوبے سے پیسہ بنانے میں مصروف ہے اسی طرح ہمیں شک ہے کہ توانائی منصوبوں کے پیچھے بھی شریف خاندان اپنا کاروبار کر رہا ہے۔

اسلام آباد میں تحریک انصاف میں شامل ہونے والے اعجازاحمد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چھوٹے اضلاع میں ترقی کا واحد حل بلدیاتی انتخابات ہے، پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے 5 سال میں بلدیاتی نظام نہیں آنے دیا۔

موجودہ حکومت دھاندلی کر کے آئی ہے، اسے دیہات میں رہنے والے پاکستان کے 70 فیصد عوام کی کوئی پرواہ نہیں ہے، اس نے صرف اپنے عزیزوں اور صنعت کاروں کو نوازا ہے۔

حکومت نہیں چاہتی کہ بلدیاتی انتخابات ہوں کیونکہ اس سے اقتدار نچلے لوگوں تک منتقل ہوتا ہے جو حکومت کو کبھی ہضم نہیں ہوگا بجلی کی قیمتیں 80 فیصد بڑھادی گئیں جبکہ گردشی قرضہ ایک بار پھر اربوں روپے ہو گیا ہے۔ جو کمپنیاں کوئلے اور توانائی کے منصوبوں میں ملوث ہیں۔

ہم اسے کے بارے جاننا چاہتے ہیں کیونکہ ہمیں شک ہے جس طرح میٹرو بس منصوبے کے پیچھے بھی ترکی کی کمپنی کی آڑ میں شریف خاندان پیسہ بنا رہا ہے، اسی طرح کہ اس میں شریف خاندان کے لوگ ملوث ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریب نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو 100 ارب کے فنڈ پر بٹھادیا، ان کے سمدھی اسحاق ڈار نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا جبکہ بھائی شہباز شریف ویر اعلیٰ پنجاب بنے ہوئے ہیں کیونکہ مسلم لیگ (ن) میں صرف وہی اوپر آسکتا ہے جس کے نام کے آخر میں ’’شریف‘‘ لگا ہوا ہو۔

دو تین درباری اوپر آگئے ہیں کیونکہ وہ ان کے لئے ہر جگہ جھوٹ بولتے ہیں جبکہ ایک درباری نے کل ٹیکس کے حوالے سے جھوٹ بولا جس کا دھرنے سے خطاب میں تفصیلی جواب دوں گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Firing
Previous Post شکاگو میں گھریلو جھگڑے پر گرل فرینڈ کو مار کر خودکشی کر لی
Next Post جتنے جھوٹ دھرنے میں بولے گئے اتنے زندگی میں نہیں سنے، وزیراعظم
Nawaz Sharif

Related Posts

پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان

پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان

October 14, 2026
فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست

فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست

October 14, 2026
کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل

کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل

October 14, 2026
ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر

ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر

October 14, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.