yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

روس ایران کی مدد کر رہا ہے جس کی وجہ سے ایرانی میزائل امریکی تنصیبات کو ٹھیک نشانہ لگا رہے ہیں، واشنگٹن پوسٹ

MH Kazmi March 17, 2026March 17, 2026 1 min read
Share this:

واشگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پوسٹ کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا کہ روس ایران کی مدد کر رہا ہے جس کی وجہ سے ایرانی میزائل امریکی تنصیبات کو ٹھیک نشانہ لگا رہے ہیں روس اپنے جدید سیٹلائیٹ کے ذریعے امریکی جہازوں اور اہم فوجی تنصیبات کی exact لوکیشن بتا رہا ہے جسے ایرانی کامیابی سے استعمال کر رہے ہیں اگر  یہ کہیں کہ روسی انجییرز ایران میں زیر زمین لیبارٹریزی میں ایرانیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں تو یہ مبالغہ آرائی نہیں ہو گی

یہ مدد کھلے عام نہیں بلکہ خفیہ طور پر جاری ہے کیونکہ کھلم کھلا مدد کرنے کا مطلب آپ براہ راست جنگ میں امریکہ کے مدمقابل آ گئے ہیں پھر دیگر پاورز نیٹو بھی میدان میں اترے گا اور حالات عالمی جنگ کا روپ دھار سکتے ہیں

لیکن روس کی یہ مدد ایسی ہی ہے جیسی امریکہ یوکرائن کی کر رہا ہے یوکرائن کو ہتھیار اور جدید ٹیکنالوجی برآمد کر کے وہ اسے روس کے خلاف استعمال کر رہا ہے یوں ایران کی مدد دراصل روس کا بدلہ ہے یہ ایک قسم کی سرد جنگ ہے سامنے آئے بغیر ایک دوسرے کو ہٹ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

ماہرین کے مطابق جدید سیٹیلائیٹ اور دشمن کی لوکیشن کی بالکل درست نشاندہی پر مبنی ٹیکنالوجی صرف دو ہی ممالک کے پاس ہے اور وہ امریکہ اور روس ہیں چین ابھی اس لیول تک نہیں پہنچا لیکن چینی بھی اس جنگ میں ایران کی مدد کر رہے ہیں۔

Share this:
Tags:
accurately are helping installations Iran Iranian is missiles Russia targeting US Washington Post which why

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post یومِ تحفظ ناموس رسالت ﷺ;پاکستان اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلئے پرعزم
Next Post قصور،رمضان المبارک میں فارم ہاؤس میں مبینہ ریو اور فحش پارٹی پر پولیس کا چھاپہ، بااثر خاندانوں کے بیس سے زائد لڑکیاں لڑکے گرفتار ویڈیو وائرل، پولیس انسپکٹر معطل

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.