yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چیف جسٹس مسٹر جسٹس محمد قاسم خان سے لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی کی نومنتخب باڈی کی ملاقات

MH Kazmi March 26, 2021March 26, 2021 1 min read
Share this:

راولپنڈی( خصوصی رپورٹ/اصغر علی مبارک سے )لاہورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے عہدیداروں نے نومنتخب صدر لاہور کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سردار عبدالرازق خان کی قیادت میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کو نومنتخب قیادت نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جناب چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک باد پیش کی۔ ملاقات میں نومنتخب صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سردار عبدالرازق خان ۔سینئر نائب صدر شاہدہ تنویر چوہدری ۔نائب صدر طارق محمود خان۔سیکرٹری جنرل شاہد علی شہزاد بھٹی جائنٹ سیکرٹری راجہ ارشد رضوان جنجوعہ ،فنانس سیکرٹری راجہ عبدالقیوم،لائبریری سیکریٹری محمد ریافت،آڈیٹر ہارون اصغر ایڈیشنل سیکرٹری جنرل روحما قریشی ،ممبران ایگزیکٹو کمیٹی مس طاہرہ بانو مبارک، چوہدری محمد بلال،چوہدری کاشف اسلام،محمد سجادانور راجہ،جمیل اصغر بٹ شامل تھے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کہا کہ وکلاء برادری کی فلاح و بہبود کے لیے نومنتخب قیادت سے مل کر اقدامات کئے جائیں گے ۔

چیف جسٹس مسٹر جسٹس محمد قاسم خان سے لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی کی نومنتخب باڈی کی ملاقات

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اپنے بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام رکھیے،بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام اور انکے مطلب
Next Post پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی نامناسب ہے، فیفا کو سوچنا چاہیے، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.