yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

بائیڈن نے وزارت داخلہ کے لیے ڈیب ہالینڈ کو چن لیا

MH Kazmi December 18, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے وزارت داخلہ کی انتہائی اہم ذمہ داریوں کیلئے قدیم امریکی قبائل سے تعلق رکھنے والی ڈیپ ہالینڈ کو نامزد کیا ہے جبکہ سابق صدور کلنٹن اور باراک اوباما ماحولیات کے تحفظ کے ادارے میں ذمہ داریاں سرانجام دینے والے مائٰکل ریگن کو ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کا سربراہ نامزد کیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے نیو میکسیکو سے تعلق رکھنے والی ڈیب ہالینڈ کو وزیرِ داخلہ کے عہدے کے لیے اپنی ٹیم میں منتخب کر لیا ہے اور جلد ان کو باقاعدہ نامزد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہالینڈ پہلی خاتون وزیرِ داخلہ ہوں گی جو قدیمی امریکی قبائل سے تعلق رکھتی ہیں۔ محکمہ داخلہ ملک میں وفاقی طور پر منظم 600 قبائل پر گہرا اثرو نفوذ رکھتا ہے۔ ادارہ اس کے ساتھ وفاقی اراضی بشمول وائلڈ لائف پارکس، پانی کے وسائل، معدنی وسائل کی بھی نگرانی کرتا ہے۔ یہ تمام امور 60 سالہ ڈیب کی ذمہ داریوں کا حصہ ہوں گے۔ امریکہ میں رہنے والے قبائل نے ہالینڈ کی نامزدگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے تاریخی فیصلہ قرار دیا ہے۔ دریں اثنا نومنتخب صدر جو بائیڈن نے مائیکل ریگن کو ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کا سربراہ نامزد کیا ہے۔ ریگن اس سے قبل نارتھ کیرولائنا کی ماحولیاتی ایجنسی کے سربراہ کے طور پر کام کر رہے تھے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماحول کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی کئی تنظیموں نے ریگن کی نامزدگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ریگن سابق صدر بل کلنٹن اور اوباما کے ادوار میں بھی انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی میں مختلف ذمہ داریاں نبھاتے رہے ہیں۔ بائیڈن نے سابق امریکی جنرل لائیڈ آسٹن کو وزیرِ دفاع، اینٹنی بلنکن​ کو وزیرِ خارجہ، ہاویئر بسیرا​ کو وزیرِ صحت، پیٹ بٹیجج کو وزیر ٹرانسپورٹ نامزد کیا ہے
ہالینڈ 2018 میں امریکی کانگریس کی رُکن منتخب ہوئی تھیں جب کہ وہ ہاؤس کمیٹی برائے قدرتی وسائل کی چیئرپرسن بھی ہیں۔ اس سے قبل وہ نیو میکسیکو میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی سربراہ تھیں۔ خیال رہے کہ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے کئی محکموں کے لیے نامزدگیاں کر دی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Next Post پاکستان کینیڈا میں تعلیم کیلئے اجازت نامے لینے والا تیسرا ملک بن گیا

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.