yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چین کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دینے کے لئے سی آئی آئی ای کا اہم کردار، نمائںدگی پر خوشی: سفیر معین الحق

MH Kazmi November 13, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پاکستان کی برآمدات کے فروغ میں کردار ادا کریگی، ایکسپو میں پاکستان کی نمائںدگی باعث اعزاز ہے۔ یہ بات چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے اپنے بیان میں کہی ۔ ان کا کہنا تھا کہ چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کا فلیگ شپ پروگرام ہے اور وہ یہاں پاکستان کی مصنوعات کی برآمدات کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شنگھائی میں ہونے والی تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستان کی نمائندگی باعث اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کے اکنامک نیٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کیلئے چین میں اپنی برآمدات کو اجاگرکرنا، مختلف شعبوں کو مستحکم کرنا، اور برآمدات کو فروغ دینا بھی بہت ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ امر قابل ذکر ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے فلیگ شپ پروجیکٹ کے تحت پاکستان کے روایتی مشرقی شہر لاہور میں پہلی میٹرو اورنج لائن ٹرین کا گذشتہ ماہ تجارتی بنیادوں پر آغاز ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 27 کلومیٹر اورنج لائن میں 26 اسٹیشن ہیں ، جو اورنج لائن کے ذریعہ بس اڑھائی گھنٹہ سے سفر کے وقت کو ڈھائی گھنٹے سے 45 منٹ تک کم کردیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان پہلے قائدین میں شامل تھے جنھوں نے وہاں خطاب کیا۔جبکہ پہلی چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو جو 2018 میں ہوئی تھی اس میں وزیر اعظم عمران خان نے اس تقریب میں اہم سپیکر کی حیثیت سے شرکت کی اور ہمارے پاس ایک بہت بڑا پاکستانی پویلین تھا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایک خصوصی ویڈیو پیغام کے ذریعے تیسری چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستان اور چین کے خصوصی تعلقات کو سراہا اور کوویڈ 19 وبائی امراض سے کامیابی سے نمٹنے پر چین کی کامیابی کی تعریف کی۔ سفیر معین الحق نے کہا کہ اورنج لائن میٹرو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ایک بہت اہم منصوبہ ہے۔ اس نے عوامی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک نیا ٹرینڈ اور ایک بہت پہلے پروجیکٹ کو قائم کیا ہے اور یہ پاکستان کا پہلا میٹرو پروجیکٹ ہے انہوں نے کہا کہ اس نے لاہور کے عوام کو بہت موثر ، سستی اور جدید ٹرانسپورٹ سہولیات مہیا کی ہیں۔ یہ ٹرانسپورٹ کا شعبے کا ایک ایسا سیکٹر ہے ، جو دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون کا ایک اہم راستہ ہے۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ چین کے ساتھ تعاون کر کے ملک کے دوسرے شہروں میں بھی اس طرح کے منصوبے تیار کیے جائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post جنوبی ایشیا میں صنفی امتیاز ، اوورسیز پاکستانیوں میں 200مردوں کے مقابلے میں ایک پاکستانی خاتون
Next Post کورونا وائرس بحران کے باعث ترقی پذیر ممالک کوقرض ادائیگی کی مہلت میں توسیع دی جائے ، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا وزارتی اجلاس سے خطاب

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.