yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان انسانی حقوق کیلئے یورپی یونین کے ساتھ ہم قدم، بڑا پروگرام ترتیب دے دیا گیا، شیریں مزاری

MH Kazmi July 31, 2020 2 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) انسانی حققوق کی ترویج پرمبنی مختصر فلموں کی نمائش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاک افغان اشتراک کے ساتھ انسانی حقوق کے عنوان سے مختصر فلموں کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ مختصر فلموں کی نمائش کا سلسلہ کشمیرکے موضوع پر بنائی گئی فلم کی نمائش سے کیا جائیگا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلموں کو پی کیے جانے کے بعد پینل ڈسکشن کی جائیگی۔ انھوں نے عوام سے اس پیشرفت پر اپنی رائےدینےکا بھی کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت انسانی حقوق نے یورپی یونین کے ساتھ اشتراک سے ہیومن رائٹس فیسٹول کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ ہیومن رائٹس فیسٹول کا مقصد پاکستان میں انسانی حقوق بارے آگاہی پھیلانا ہے۔ فیسٹول کا نام “رائٹس فار ریلز” فیسٹول 4 اگست سے 24 اگست تک منعقد کیا جائیگا۔
Shireen Mazari
@ShireenMazari1

Short HR films made by Pakistanis and one a Pak-Afghan collaboration. Will begin with a short film on Kashmir. There will be panel discussions after the films. Do log in and give your inputs.

The Ministry of Human Rights in collaboration with the European Union is launching a Human Rights Film Festival to increase awareness and understanding of human rights issues in Pakistan. The ‘Rights for Reels’ Festival will be held online between 4th August to 24th August 2020.

As lockdown and restriction measures implemented to curb the spread of the coronavirus continue to disrupt normal life, there is an increasing need to constructively and effectively engage the large proportion of the population that has been confined to their homes. This film festival is a unique and innovative way to encourage independent thought and foster dialogue about critical human rights issues in Pakistan. It also has the potential to challenge prevailing norms and problematic stereotypes through a creative medium that is easily accessible, engaging and powerful.

The Rights for Reels Festival will feature a collection of 10-12 pre-selected films on themes including child rights, female empowerment, transgender rights, minority rights, access to justice, death penalty and climate change. The Ministry of Human Rights will host ‘Live Watch Parties’ across social media platforms to promote interaction and engagement. The films will also be available for viewing on our Website and YouTube page for the duration of the festival.

The festival will also include multiple virtual panel discussions to facilitate and encourage dialogue and discourse on various human rights issues that have been explored through the selected films. This includes a panel discussion on the Human Rights Situation in Indian Occupied Jammu & Kashmir, to be moderated by Minister for Human Rights, Shireen Mazari. Panel Discussions will also be held exploring the power of film to create social impact as well as in terms of challenging prevailing gender norms.

Notably, the Ministry of Human Rights is utilizing this opportunity to launch a series of short films that have developed in collaboration with Sharmeen Obaid Chinoy. The Aaghai films series seeks to educate women about their fundamental rights through short informational videos on issues such as How to Register a FIR; Women’s Inheritance rights; and legal information about a Nikka Nama.

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Japanese passport is the most powerful
Previous Post جاپان ، ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
Next Post افغان صدر طالبان پر مہربان، عید الاضحیٰ پراپنے خطاب میں 500مزید طالبان قیدی رہا کردیے
AFGHAN, PRESIDENT, ASHRAF GHANI, ANNOUNCES, SPEEDY, RELEASING, OF, TALIBAN, PRISONERS

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.