yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین قریشی کی کورونا کے مرض سے نجات کے لیے اقلیتی برادری کی جانب سے پراتھنا

MH Kazmi July 11, 2020July 11, 2020 1 min read
Share this:

کراچی ( ویب ڈیسک)عمرکوٹ اقلیتی برادری کی جانب سے غوثیہ جماعت کے روحانی سربراہ اور پاکستان کےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین کی صحتیابی تندرستی کےلیے خصوصی پراتھنا ،، خیر خیرات پاکستان کی سلامتی کیلئے بھی پراتھنا ہم مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم زین قریشی کو کورونا کےمرض سے مکمل صحتیابی کےلیے بھگوان سے پراتھناہے تحریک انصاف عمرکوٹ کے رہنما لیکراج مل مالھی ۔

MINORITIES ARRANGED WORSHIP FOR SHAH MEHMOOD QURESHI2

تفصیلات کے مطابق آج عمرکوٹ میں اقلیتی برادری کی جانب سے پاکستان کے وزیر خارجہ اور غوثیہ جماعت کےروحانی سربراہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،اور مخدوم زین قریشی کی کورونا مرض سے صحتیابی کےلیے خصوصی پراتھنا کی گی جس میں بڑی تعداد میں مختلف اقلیتی برادری کےلوگوں کےعلاوہ عام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نےشرکت کی ۔ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی بقا اور پاکستان سے کورونا مرض کےخاتمے اور مخدوم شاہ محمود قریشی ،مخدوم زین قریشی کی مکمل صحتیابی تندرستی کےلیے خصوصی دعا اور پراتھنا کی گی اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کےمقامی رہنما لیکراج مل مالھی نےکہا کہ ہم نے آج بھگوان سے خصوصی پراتھنا کی ہےکہ مخدوم صاحبان جلد صحتیاب ہوں اس پروگرام میں غوثیہ جماعت کے مریدین کی بھی بڑی تعداد نےشرکت کی آخر میں خیر خیرات بھی کی گی

MINORITIES, BROTHERHOOD, ARRANGED, A, PRAYER, FOR, HEALTH, OF, SHAH MEHMOOD QUREISHI, AND, ZAIN QURESHI

.

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور العین کےلئے پروازیں روانہ ، فضائی آپریشن بحال
Next Post امریکہ میں کام کرنے والے غیر ملکی صحافی بڑی مشکل میں پھنس گئے، ٹرمپ انتظامیہ کا ویزوں کی توسیع سے انکار جبکہ اپنے ملکوں میں قانونی شکنجے منتظر!

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.