yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سنتھیا ڈی رچی نے فریال تالپور اور شرمیلا فاروقی کی ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ پورا پاکستان دنگ رہ گیا

MH Kazmi July 11, 2020 1 min read
Share this:

لاہور( نیوز ڈیسک) عُذیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے جس نے ملکی سیاست میں نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے تاہم اس رپورٹ کے منظر عام پر آتے ہی پیپلز پارٹی کی قیادت و رہنماؤں کی جانب سے ی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ٌپیپلز پارٹی کا عُذیر بلوچ کے ساتھ کوئی بھی تعلق نہیں، عذیر بلوچ کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، اس سارے معاملے پر معروف امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے بھی انٹری مار دی ہے اور شرمیلا فاروقی اور فریال تالپور سمیت مختلف رہنماؤں کی عزیر بلوچ کے ساتھ تصاویر شیئر کر دی ہیں۔

CYNTHIA RICHI SHARED PHOTOS ON HER TWITTER ACCOUNT

اپنے پیغام میں سنتھیا ڈی رچی کا کہنا ہے کہ ’’ زرداری فیملی اور پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ دعوی کیا کہ وہ عزیر بلوچ کو نہیں جانتے ، نہیں؟ کچھ تصاویر جو سندھ کے عوام کی زمینی حقائق کو دیکھنے میں بہت مددگار ثابت ہونگی، جے آئی ٹی کی رپورٹ میں چند سال لگے لیکن یہ پڑھنے کے لئے یقیناً کافی ہے کہ پیپلز پارٹی کس طرح افراتفری اور خونریزی سے کھی کو تباہ کررہی ہے‘‘۔
سنتھیا ڈی رچی کی جانب سے کچھ تصاویر بھی شیئر کی گئیں جو کہ درج ذیل ہیں:

SHARMILA FROOQI WITH UZARI BALOCH
QAIM ALI SHAH WITH UZAIR BALOCH
NABEEL GABOL WITH UZAIR BALOCH
FARYAL TALPUR WITH UZAIR BALOCH
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post خاکی لباس والے عمران خان کے متبادل کےحوالے سے کیا فیصلہ کر چکے ہیں ؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز خبر دے دی
Next Post نمائندہ پاکستان برائے افغانستان محمد صادق کی انگوراڈہ بارڈر کراسنگ مقرر وقت سے پہلے کھولنے پرمبارکباد

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.