yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

پاکستانی ٹرک آرٹ کے ماہرآرٹسٹ سمیت دنیا کے مختلف مصوروں کی جانب سے جارج فلائیڈ کو خراج تحسین

MH Kazmi June 13, 2020 1 min read
Share this:

گزشتہ ماہ سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد جہاں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں دنیا کے مختلف ملکوں کے مصور اپنے فن کے ذریعے اُنہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ اپنے جذبات کے اظہار کے لیے دنیا کے کئی ممالک کے فن کاروں نے جارج فلائیڈ کی پینٹنگز بنائی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق جرمنی میں دیوار برلن پر جارج فلائیڈ کا دیوہیکل پورٹریٹ نصب کیا گیا ہے جس پر ‘میں سانس نہیں لے سکتا’ کے الفاظ درج ہیں۔

JUSTICE FOR GEORGE FLOID

یہ وہ الفاظ ہیں جو جارج نے اس وقت ادا کیے تھے جب منی ایپلس کے ایک پولیس اہلکار نے اپنے گھٹنے سے جارج کی گردن پر دباؤ ڈال رکھا تھا۔ پاکستان کا ٹرک آرٹ دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہاں ٹرکوں پر دیدہ زیب پینٹنگ اور نقش نگاری کی جاتی ہے۔ عام طور پر مشہور شخصیات یا قومی ہیروز کی پینٹگز سے ان ٹرکوں کو سجایا جاتا ہے۔ کراچی میں مقیم 40 سالہ فن کار حیدر علی بھی ٹرک آرٹ سے وابستہ ہیں۔ انہیں شروع ہی سے مصوری کا شوق ہے۔ انہوں نے اپنے گھر کی دیوار پر جارج فلائیڈ کی پینٹنگ بنائی ہے۔ حیدر علی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کے ذریعے جارج فلائیڈ کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتے تھے۔ مذکورہ پینٹنگ میں جارج فلائیڈ کے گلے میں پھولوں کا ہار ہے۔

PAKISTRANI, TRUCK, ART, EXPERT, PAID, TRIBUTE, AMONG, WORLD, ARTISTS, TO, GEORGE FLOID

شام کے ایک فن کار عزیز اسمار نے بھی اپنے گھر کی دیوار پر جارج فلائیڈ کی پینٹنگ بنائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح وہ یکجہتی کا پیغام عام کرنا چاہتے ہیں۔ عزیز کہتے ہیں کہ نسلی تعصب کے بجائے ہمیں مساوات اور برابری کا پیغام عام کرنا چاہیے۔ اپنے فن کے ذریعے وہ اسے پیغام کو عام کر رہے ہیں۔ عزیز نے شام کے شہر ادلب میں بمباری سے تباہ حال دیوار پر جارج فلائیڈ کی پینٹنگ بنائی ہے۔ عزیز کا کہنا ہے کہ جارج فلائیڈ کی ہلاکت نے اُن معصوم بچوں کی یاد تازہ کرتی ہے جو مبینہ کیمیکل حملوں میں دمشق اور خان شیخون میں ہلاک ہوئے۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بھی مصوروں نے بم دھماکے سے تباہ ہونے والی دیوار پر جارج فلائیڈ کی پینٹنگ بنائی ہے۔ مصور مہر آقا سلطانی نے ‘رائٹرز’ کو بتایا کہ جارج فلائیڈ اب ایک عالمی شخصیت بن کر سامنے آئے ہیں۔ اُنہیں صرف اس وجہ سے ہلاک کیا گیا کیوں کہ وہ سیاہ فام تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اقوام متحدہ/افریقی ممالک کا نسل پرستی پر بحث کا مطالبہ
Next Post ڈاکٹر مبارک علی کی رسم قل اتوار 14جون کو ادا کی جائےگی۔۔

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.