yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، لانگ مارچ اور دھرنے ختم کرنے کی اپیلوزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، لانگ مارچ اور دھرنے ختم کرنے کی اپیل
    • اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز سے نوازا گیااقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز سے نوازا گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • روسی ڈرونز کے خلاف کیف کا نیا ہتھیار: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی مشین گنیں میدان میںروسی ڈرونز کے خلاف کیف کا نیا ہتھیار: مصنوعی ذہانت سے چلنے والی مشین گنیں میدان میں
    • اسپین میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان، یورپی یونین میں سیاسی توازن بدلنے کا خدشہاسپین میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان، یورپی یونین میں سیاسی توازن بدلنے کا خدشہ
    شوبز
    • شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟شان شاہد کا انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کڑا سوال: کیا سوشل میڈیا کی شہرت ہنر کی جگہ لے سکتی ہے؟
    • لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: رِمشا اقبال کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم کالعدم قرارلاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: رِمشا اقبال کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم کالعدم قرار
    مقامی خبریں
    • وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، لانگ مارچ اور دھرنے ختم کرنے کی اپیلوزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، لانگ مارچ اور دھرنے ختم کرنے کی اپیل
    • اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز سے نوازا گیااقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز سے نوازا گیا
    کاروبار
    • پاکستان میں پیٹرول، جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں جاریپاکستان میں پیٹرول، جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
    • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 437,536 روپے کی نئی سطح پر پہنچ گئیپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 437,536 روپے کی نئی سطح پر پہنچ گئی
    کھیل
    • نیاز اسٹیڈیم کا انتظام 20 برس کے لیے پی سی بی کے حوالے، جدید تعمیر نو اور گنجائش میں اضافے کا فیصلہنیاز اسٹیڈیم کا انتظام 20 برس کے لیے پی سی بی کے حوالے، جدید تعمیر نو اور گنجائش میں اضافے کا فیصلہ
    • ہرمن پریت کور نے بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی، سمیتھی مندھانا ممکنہ جانشینہرمن پریت کور نے بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی، سمیتھی مندھانا ممکنہ جانشین
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

 حب الوطنی اور سفارتکاری کو منفرد امتزاج کے ساتھ نبھانے والے سفیر پاکستان معین الحق کو ترقی پانے پر دلی مبارکباد، قاری فاروق احمد گورسی

MH Kazmi June 8, 2020 1 min read
Share this:

حب الوطنی اور سفارتکاری کو منفرد امتزاج کے ساتھ نبھانے والے سفیر پاکستان معین الحق کو ترقی پانے پر دلی مبارکباد، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے حکومت کی طرف سے سینئر سفارتکار سفیر پاکستان فرانس جناب معین الحق صاحب کو اگلے گریڈ 22 میں ترقی دینے پر انھیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفیر پاکستان معین الحق حب الوطنی اور سفارت کاری کا ایک منفرد امتزاج رکھتے ہیں ۔ انھوں نے انتہائی معاملہ فہمی اور جذبہ کے ساتھ کام کرتے ہوئے ہر شعبے میں بہترین سفارتکاری کے فرائض انجام دیے ہیں۔ ان کی وجہ سے پیرس میں منی پاکستان قائم ہوچلا ہے۔

انشااللہ ان کی سفارت کے میدان میں کوششوں سے پاکستان اورفرانس بہت زیادہ قریب آچکے ہیں اور وہ دن دور نہیں جب پاکستانی فرانس میں ہر شعبے میں اپنا لوہا منوائیں گے اورمنوا رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ سفیر پاکستان معین الحق کو کورونا وبا کے دوران کمیونٹی کو اپنے اہلخانہ ک طرح توجہ دینے پر ان کو بہترین کامیابیاں عطا فرمائیں اور ان کو اسی طرح اس سفیر میں اوج کمال بخشیںَ الی آمین

 

QARI FAROOQ AHMED GORSI, GREETINGS , FOR, PAKISTAN, AMBASSADOR, MOEEN UL HAQ, FOR, BEING, PROMOTED, BY, GOVERNMENT, OF , PAKSTAN, IN, 22ND, GRADE
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post مشرق وسطی کی پی ٹی آئی خواتین کا تین روزہ تعارفی اور تربیتی اجلاس
Next Post سفیر پاکستان جناب معین الحق نے سفارتکاری کے میدان میں گرانقدرخدمات سرانجام دی ہیں، ، 22وہں گریڈ میں ترقی پانے پر دلی مبارکباد، عبدالقدیر

Related Posts

وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، لانگ مارچ اور دھرنے ختم کرنے کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، لانگ مارچ اور دھرنے ختم کرنے کی اپیل

October 7, 2026
اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز سے نوازا گیا

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز سے نوازا گیا

October 7, 2026
نیاز اسٹیڈیم کا انتظام 20 برس کے لیے پی سی بی کے حوالے، جدید تعمیر نو اور گنجائش میں اضافے کا فیصلہ

نیاز اسٹیڈیم کا انتظام 20 برس کے لیے پی سی بی کے حوالے، جدید تعمیر نو اور گنجائش میں اضافے کا فیصلہ

October 7, 2026
ہرمن پریت کور نے بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی، سمیتھی مندھانا ممکنہ جانشین

ہرمن پریت کور نے بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی، سمیتھی مندھانا ممکنہ جانشین

October 7, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.