yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

گجرات، چیئرمین پارلیمانی کمیٹی امور کشمیر وفاقی وزیرشہریار آفریدی کی سابق سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فرانس چوہدری افضال ڈھل کے آبائی گائوں ڈھل بنگش گجرات آمد، ان کے بھائی چوہدری الیاس ڈھل کی قل خوانی میں شرکت

MH Kazmi May 20, 2020May 21, 2020 1 min read
Share this:

گجرات، چیئرمین پارلیمانی کمیٹی امور کشمیر وفاقی وزیرشہریارآفریدی کی سابق سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فرانس چوہدری افضال ڈھل کے آبائی گائوں ڈھل بنگش گجرات آمد، ان کے بھائی چوہدری الیاس ڈھل کی قل خوانی میں شرکت

گجرات(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اورچیئرمین پارلیمانی کمیشن برائے امور کشمیر  شہریار آفریدی دیرینہ دوست سابق سینئر نائب صدرپی ٹی آئی فرانس چوہدری افضال ڈھل کے آبائی گائوں ڈھل بنگش آئے جہاں انھوں نے ان کے بڑے بھائی چوہدری الیاس ڈھل مرحوم کے رسمِ قل میں شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے ان کے بڑے بھائی کی وفات پرچوہدری افضال ڈھل، مرحوم کے بیٹے چوہدری اشتیاق ڈھل اور کزن صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل اور دیگر اہلخانہ سے بھی دلی افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ چوہدری افضال ڈھل پارٹی کا اثاثہ ہیں اور ان کی تحریک انصاف فرانس کیلئے بیش بہا خدمات ہیں انکے بھائی کی وفات کا صدمہ بہت گہرا ہے اللہ تعالیٰ ان کو اورانکے خاندان کو صبرواستقامت عطا فرمائیں۔

وفاقی وزیرشہریار آفریدی نے قل خوانی اور دعا کے بعد  اہلیان علاقہ سے بھی ملاقات کی اور چوہدری افضال ڈھل کے ہمراہ معززین علاقہ کے ساتھ فرداً فرداً ملاقات کی اورعلاقے میں ٹائیگر فورس اورکورونا کی صورتحال کے بارے میں اہلیان علاقہ سے دریافت کیا اور ان کی تجاویز پر بھی غور کیا۔ چوہدری افضال ڈھل، چوہدری اشتیاق ڈھل اور چوہدری محمد رزاق ڈھل اور دیگر عمائدین نے ان کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور بطور وفاقی وزیر ان کے جذباتی انداز کی تعریف کی گئی۔

 

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2020/05/WhatsApp-Video-2020-05-19-at-20.03.29.mp4

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پیرس، فضیلتوں والی رات شب قدر وہ رات ہے جس میں عاصیوں کی ہرسانس اوردل سے نکلی دعا کوفضیلت اورقبولیت عطا ہوتی ہے، میاں محمد حنیف
Next Post شب قدر کی مبارک رات، اللہ کریم امت مسلمہ اورملک پاکستان کو تمام مصائب وآلام سے نجات دیکر فتح ونصرت کامیابی سے ہمکنار کریں، قاری فاروق احمد گورسی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.